حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ…
جب کسی بستی میں اذان دی جائے تو اللہ تعالی اس دن اسے اپنے عذاب سے امن دے دیتا ہے
[المعجم الکبیر مرویات انس بن مالك، جلد 1، صفحہ257، حدیث:746، مطبوعہ المکتبة الفیصلیه بیروت]
[فتاوی رضویہ ، جلد 5 ، صفحہ مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاھور]
کیونکہ…
ابونعیم و ابن عساکر حضرت ابوھریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے راویت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ…
جب آدم علیہ الصلاۃ والسلام جنت سے ھندوستان میں اترے انہیں گھبراہٹ ہوئی تو جبرئیل علیہ الصلاۃ والسلام نے اتر کر اذان دی
[حلیة الاولیاء مرویات عمرو بن قیس الملائی ، جلد 2، صفحہ 107، رقم:299 ، مطبوعہ دارالکتاب العربیہ بیروت]
مسند الفردوس میں حضرت جناب…
مجھے حضور سیّدِ عالَم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غمگین دیکھا ارشاد فرمایا: اے علی! میں تجھے غمگین پاتا ہوں اپنے کسی گھر والے سے کہہ کہ تیرے کان میں اذان کہے، اذان غم وپریشانی کی دافع ہے
[مرقاۃ المفاتیح شرح…
لہذا مسلمانوں کو چاہئے کہ جہاں دیگر تدابیر اختیار کر رہے ہیں وہاں اپنے اپنے گھروں میں ضرور اذانیں دیں، گھر میں جب چاہیں اذان دے سکتے ہیں کوئی وقت خاص نہیں ہے
اللہ کی رحمت پر پختہ یقین رکھیں،...
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے مسلمانوں کو ہر قسم کی بلا و آفت سے محفوظ رکھے آمین
#پیرکامل

