سب سے پہلے شرح موت نکالنے کا طریقہ کار سمجھ…
کسی مُلک میں کورونا وائرس کےجتنے بھی کیسز رجسٹرڈ ہیں اُن میں سے ایک کیٹیگری Active Cases کی ہے اور دوسری کیٹیگری Closed Cases کی ہے
Closed Cases میں مزید دو کیٹیگریز ہیں
ایک Death اور دوسرا Recovered. شرح موت Closed Cases سے نکالی جاتی ہے، یعنی جن کیسز کا فیصلہ…
جبکہ تمام Active Cases فی الحال Incubation Period میں ہیں۔ اس لیے فی الحال اُنہیں شرح موت نکالنے کےلیے variable کےطور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا
آئیےاب پاکستان میں کورونا وائرس کی شرح موت نکالتےہیں
پاکستان میں worldometer…
چنانچہ
3+6=9
3/9×100= 33.33%
لہٰذا پاکستان میں شرح اموات فی الحال 33…
اِسی پیمانے کے مطابق دُنیا کے باقی مُمالک کی شرح اموات ذیل ہے
برطانیہ %67
امریکہ %61
اٹلی %43
سپین %42
جرمنی %27
ایران %17
چین %4
چین کے 80 ہزار سےزائد کیسز میں سے 70 ہزار سےزائد کیسز Closed ہونے کے باوجود صرف 4 فیصد شرح اموات ہونا اس بات کی دلیل…
پاکستان اگر exponential spread اور cluster spread سے بچ گیا تو ہم بھی چین کی طرح وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو جائیں گے
لیکن یہ تبھی ممکن ہے جب ہم وائرس کے خلاف چینی ماڈل…
براہِ مہربانی حالات کی سنگینی کو سمجھیں اور cluster spread سے بچنے کےلیے Social Distancing کے اُصول کو اپناتے ہوئے میڈیکل گائیڈ لائینز اور حکومتی ہدایات پر عمل کریں
وماعلیناالالبلاغ
اعدادوشمار covid.gov.pk سے لئیے گئے ہیں
#پیرکامل





