My Authors
Read all threads
حالانکہ دونوں برادریوں میں ایسے درجنوں قبیلے ہیں جو دوسری برادری میں نہیں پائے جاتے لیکن ان قبیلوں گوتوں کے علاوہ یہ تیس قبائل ان دونوں میں پائے جاتے ہیں جو کہ ان دونوں برادریوں کا آپس میں رشتہ ظاہر کرتے ہیں اور میں اکثر یہ کہتا ہوں کہ یہ دونوں آپس میں ❞کزن برادریاں❝ ہیں، لیکن
ان دونوں کی اپنی اپنی پہچان ہے اس لیے ان میں سے جو بھی یہ کہے گا کہ دوسرا مجھ سے "نکلا" ہے تو سوائے فساد کے اس چیز کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، ایک طبقہ جب یہ پھڑ مارے گا تو دوسری برادری اسکے جواب میں ایسا ہی جواب دے گی، اس لیے ایک دوسرے کو ٹانٹ نا کریں بلکہ اس اشتراک کو مان کر ایک
دوسرے کو چاچے تائے کی اولاد سمجھیں، اور جو لوگ ہم راجپوتوں کو یہ طعنہ دیتے ہیں کہ اب تو راج رہے نا تخت تو اب کاہے کو راجپوت یا رائے، راؤ، رانا، راجہ کہلواتے ہو تو ان سے عرض ہے کہ یہی اصول سکھوں، پختونوں، بلوچوں پر بھی لاگو نہیں ہوتا ہے؟ کہ اب ان کے پاس کونسی سرادریاں یا بادشاہتیں
ہیں لیکن ان میں سے ہر کوئی اب بھی سردار ، خان، اور سنگھ کیوں کہلواتا ہے؟ اور دوسری بات کسی قوم کی پہچان اس سے چھن جانا ایسے ہی ہوتا ہے کہ جیسے اس کی روح اس سے چھین لی جائے، راجپوتوں کو جتنا نقصان آج تک پہنچا سب انکے غرور اور تکبر کی ہی وجہ سے تھا لیکن اگر آج بھی یہ قوم قائم اور
زندہ ہے تو وہ بھی انکے غرور اور تکبر کی ہی وجہ سے ہے پاکستان میں کئی برادریاں انکو اپنا دشمن سمجھتی ہیں لیکن یہ پاکستان اور پنجاب کی ایک زندہ حقیقت ہیں، اس سے کوئی انکار نہیں کرسکتا، اسی طرح پنجاب کی ہر برادری محترم ہے اور جب تک ہم اپنے برادری کے ساڑ میں دوسری برادریوں کی تحقیر
کرنے سے باز نہیں آئیں گے ہم کبھی پنجاب کو متحد نہیں کرسکتے ایک دوسرے کی عزت کریں، اپنی برادری اپنی پہچان پر جتنا چاہے مان کریں لیکن دوسری برادریوں کی پہچان پر انگلی اٹھانے سے باز رہیں، جب پنجابیت کی بات آئے تو پنجاب کی ہر برادری کو اپنا برادر سمجھیں اور پنجابیت کے سامنے
برادری ازم کی کسی لِچ کِڑِچی کو آڑے نا آنے دیں،۔۔
@threadreaderapp compile please
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with پنجابی سپارٹن

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!