" اگر اوپر ایماندار بندہ بیٹھا ہو ، نیچے کوئی کرپشن نہیں کرسکتا۔۔۔۔۔ " ۔۔۔۔۔ہاں سبسڈی لے سکتا ہے"
" سارے کرپٹ سن لو ! کرپشن کے ایک ایک پائی کا حساب دینا پڑیگا۔۔۔ ہاں کنسٹرکشن میں لگادیں تو کوئی نہیں پوچھے گا "
1
"کپتان خود کرپشن نہیں کرتا ۔۔۔ " ہاں دوستوں سے کرواتا ضرور ہے "
" آپ مجھے ایک ایماندار لیڈر دیں۔۔۔ " میں اس کے لیے سو بے ایمان خرید لوں گا۔۔ پھر ملکر ایمانداری سے لوٹیں گے"
2
" کرپٹ مافیا جو مرضی کر لے.میں انکو چھوڑوں گا نہیں نئی سیٹیں دونگا "
"جب آونگا تو اگلے دن خزانے میں پڑے دو سو ارب نکالونگا سو ارب آٹے والوں کی منہ پر مارونگا باقی سو ارب چینی والوں کے منہ پر 3
" میرے ساتھی صرف کماتے نہیں۔۔ مجھ پر لگاتے بھی ہیں "
4