My Authors
Read all threads
*کرونا وائرس کوئی زندہ جاندار نہیں بلکہ ایک پروٹین مالیکیول ہے۔ جس کی بیرونی تہہ پر چربی lipid ہوتی ہے

* چونکہ یہ زندہ نہیں لہذا اسے مارا نہیں جا سکتا بلکہ تحلیل/ تباہ (/ disintegrate/dissolve) کیا جا سکتا ہے
1
* کیمسٹری کے قانون کے مطابق ایک جیسی چیزیں ایک جیسی چیزوں کو تحلیل کرتی ہیں like dissolves like تو کرونا وائرس ( جو بیکٹیریا کی طرح زندہ نہیں بلکہ بے جان پروٹین ہے) کو الکوحل 65% ، کوئی بھی صابن اور 25 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرم پانی کافی ہے ۔
2
گرم پانی، صابن یا الکوحل سے کم از کم 20 سیکنڈ تک ہاتھ دھونے سے کرونا multiply ہونے کے بجائے ٹوٹ پھوٹ disintegrate کا شکار ہو جاتا ہے

کرونا نقصان کا عمل اسوقت شروع کرتا ہے جب اسے multiplication کیلیے سازگار ماحول میسر آتا ہے جبکہ disintegration کی صورت میں یہ فعال نہیں رہتا
3
multiplication کے لیے اسے سازگار ماحول کی ضرورت ہوتی ہے جیسا کہ ناک میں رطوبت لہاب دہن وغیرہ

* پروٹین مالیکیول ہونے کی وجہ سے مختلف چیزوں پر اسکی عمر ان چیزوں کی ساخت پر منحصر ہوتی ہے

* کرونا وائرس کی جسمانی ساخت کمزور ہوتی ہے صرف اسکی بیرونی چربی کی تہہ اسے مضبوط بناتی ہے
4
چربی کی یہ تہہ ٹوٹ جائے تو کرونا کا وار موثر نہیں رہتا۔ اسلیے گرم پانی صابن اور الکوحل سے ہاتھ دھونے سے اسکی بیرونی تہہ ٹوٹ جاتی ہے اور اسے multiply ہونے کا موقع نہیں ملتا
* فطری قانون کے مطابق حرارت چربی کو پگھلا دیتی ہے اور جب گرم پانی ، صابن یا الکوحل 65% استعمال کیا جائے
5
تو اس کی چربی کی بیرونی تہہ ٹوٹ جاتی ہے ۔ اور اندر سے یہ اتنا کمزور ہوتا ہے کہ چربی کی بیرونی تہہ کے ٹوٹ جانے سے خود بخود disintegrate ہو جاتا ہے۔

6
* کپڑوں، لکڑی اور دھاتوں پر اس کی عمر 3 گھنٹے سے 72 گھنٹوں تک ہوتی ہے ۔ لہذا ان چیزوں کو جھاڑنے یا ہلانے کی صورت میں کرونا وائرس ہوا میں پھیل جاتا ہے جو آسانی سے ناک یا منہ کے ذریعے آپ کے جسم میں داخل ہو سکتا ہے ۔
7
* ٹھنڈا موسم اور اندھیرا کرونا وائرس کے لیے محفوظ پناہ گاہیں ہیں ۔ اس لیے کوشش کیجیے کہ ائیر کنڈیشنز نہ چلایا جائے۔ اور گھر کی لائٹیں آن رکھی جائیں

* کپڑے دھونے کے لیے 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر گرم پانی استعمال کیا جائے
8
ٹھنڈے پانی سے اگر آپ کپڑے دھو رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کرونا وائرس کو multiply ہونے کے لیے سازگار ماحول مہیا کر رہے ہیں

* اگر آپ کے گھر میں کارپٹس بچھی ہیں تو ان پر پانی نہ گرنے دیجیے۔ moisture کی موجودگی میں کرونا وائرس multiply ہوتا رہتا ہے ۔
9
* تنگ جگہوں پر وائرس کی کنسنٹر یشن زیادہ ہوتی ہے اور اسے multiplication کے زیادہ مواقع ہوتے ہیں ۔ لہذا گھر کے اندر بیٹھنے اور سونے کے لیے تنگ کمروں کے بجائے بڑی جگہ کا انتخاب کیجیے تاکہ کرونا کو concentrated ماحول نہ مل سکے۔
10
کسی بھی سطح کو چھونے کے بعد مثلا گاڑی کا دروازہ،گھر کا دروازہ، یا کوئی اور چیز اپنےہاتھوں کو فوری طور پر دھو لیجیے کھانا کھانے سے پہلے اور فورا بعد یہی عمل دھرائیے یہ نظر نہیں آتا اسلیے احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے اس سے بچا جاسکتا ہے
امید ہے یہ معلومات آپ کیلیے مفید ثابت ہوں گی11
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with Shafiq Ur Rehman پتلی گر

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!