ان کے چھ بیٹے ہوئے
1) ہند
2) سندھ
3) حبش
4) افرنج
5) ہرمز
6) بویہ
ان سب بیٹوں کے نام پر ایک ایک شہر آباد ہوا۔
جن…
جبکہ ہند نے ملک ہندوستان کو رہنے کے لیے پسند کیا
ہند کے چار بیٹے تھے
1) پورب
2) بنگ
3) دکن
4) نہروال
جو علاقے آج کل ان ناموں سے موسوم ہیں وہ انہیں کے آباد کئے ہوئے ہیں
دکن کے تین بیٹے …
1) مرہٹ
2) کنہڑا
3) تلنگ
آج تک ان کی اولادیں دکن میں قوموں کی صورت آباد ہیں۔
نہروال کے تین بیٹے تھے
1) بھروج
2) کنبال
3) ماہراج
ان تینوں کے نام پر بھی تین شہر آباد ہوئے جہاں ان کی نسلیں رہتی ہیں۔
ہند کے دوسرے بیٹے بنگ کی بہت اولاد ہوئی جنہوں نے سر زمین بنگال کو…
جبکہ ان کے سب سے بڑے بھائی پورب کے یہاں 42 بیٹے ہوئے، جن کی اولادیں اس قدر بڑھیں کہ انہیں اپنے خاندان میں سے ایک شخص "کرشن" کو اپنا فرمانروا منتخب کرنا پڑا۔
کرشن کے عہد حکومت میں بعض صنعتوں کا قیام عمل لایا گیا اور تقریباً 2000…
کرشن کے بعد اس کا سب سے بڑا بیٹا "مہاراج" مسند حکومت پر متمکن ہوا۔ اسی نے ملک کے نظم ونسق کو احسن طریقے سے انجام دینے کے لیے اپنی رعایا کو مختلف حصوں میں تقسیم کیا۔ لوگ لکھنے پڑھنے کی طرف راغب ہوئے، اسی…
کیشو راج نے 220 سال تک حکومت کی اس کے بعد "منیر رائے" مرکب اقتدار پر سوار ہوا۔ منیر نامی شہر اسی راجہ کے دور کی سوغات ہے۔
ایک لڑائی…
اس تاریخی حقیقت سے واضح ہے کہ ہندوستان کی عوام پہلے توحید پرست تھی لیکن پھر ہندوستان میں بت پرستی کی ابتداء کیسے ہوئی؟
چونکہ حضرت نوح علیہ السلام کے پوتے ہند نے اپنے بزرگوں کو ایک خدا کی عبادت کرکے دیکھا تھا۔ لہذا وہ بھی توحید…
راجہ سورج کے زمانے میں چہار کھنڈ کے کوہستان کا ایک برہمن، جو جادو ٹونہ وغیرہ میں بڑی مہارت رکھتا تھا، راجہ کے دربار میں آیا اور بہت رسوخ حاصل کیا۔
اس نے راجہ کو بت پرستی کی تعلیم دی اور یقین دلایا کہ…
خود راجہ نے بھی دریائے گنگا کے کنارے "قنوج" نامی ایک شہر تعمیر کرکے وہاں بت پرستی شروع کردی کیونکہ وہ اس کا دارالسلطنت بھی تھا…
راجہ تو 250 سال کی عمر میں مرگیا لیکن ہندوستان میں یہی بت پرستی آج تک جاری ہے۔ ہندو قوم آج 22 کروڑ دیوی، دیوتا کے قائل ہیں۔
یہ…
kitabosunnat.com/kutub-library/…
