ان دنوں بھارت اور پاکستان کے ٹیوی چینلوں، بھارت کی حکمران جنتا پارٹی (بی جے پی) اور پاکستان کے بعض سیاسی لیڈروں کے بیانات میں حیرت انگیز یکسانیت ہے، بھارتی چینلوں کے ہندو مرد و خواتین اینکرز👇
#molanaTariqJameel
#coronavirusinpakistan
#Pakistani
ڈاؤن کی کھلی خلاف ورزی کی گئی،اس میں وزیراعلیٰ نے بھی شرکت کی،اسی طرح لاک ڈاؤن میں ہریدوار سےہندومذہبی تقریب میں شرکت کرنےوالے180ہندو یاتروں کولگژری بسوں کےذریعےگجرات لایاگیا، وزیر داخلہ امیت شااوروزیراعلیٰ گجرات وجے یدرانی نےانتظام کیا
مگر نظام الدین میں پھنسے تبلیغی جماعت کے ارکان کو اجازت نہیں دی جارہی
پاکستان میں بھی ٹیوی اینکرز چند ایک کو چھوڑ ساجد اور تبلیغی جماعت کے خلاف بھارتی اینکرز والے رویہ ہی اختیار کئے ہوئے ہیں، 👇
#ramadankareem #hamidmir #coronavirusinpakistan #molanaTariqJameel #Media_Virus