My Authors
Read all threads
عالم کروڑ پتی ہو بزنس مین ہو یا اچھا زمیندار ہو کوئی بُری بات نہیں بلکہ اچھی بات ہے اس پر طاقتوروں کا رعب نہیں چلے گا لیکن عالم اگر کروڑ پتی ہو کر بھی غریب عوام کو کہے "دنیا دھوکے کا سودا ہے، یہ دولتِ دُنیا آگ کا طوق بنا کر تمہارے گلوں میں ڈاءل دی جھائے گی"
مطلب تیس سال کے کثیر عرصے میں وہ عالم پہلے سے ہی بھوکی ننگی غریب عوام کو دولت دنیا سے دور رہنے اور دولت دنیا کو اللہ کے عذاب کی وجہ قرار دے کر ان غریبوں کو انکی غربت میں مطمئن کرتا رہے تو سوال تو اُٹھے گا کہ کیا رب ذوالجلال کو ماننے کے لیے بھوکا ننگا ہونا ہی ضروری ہے؟ جبکہ
بھوکا ننگا انسان معاشرے میں کسی کام کا نہیں سمجھا جاتا اور نا وہ ہوتا ہے وہ اپنا حق نہیں مانگ سکتا اور نا انصاف قائم کرسکتا ہے بلکہ معاشرے میں اسکا کوئی کردار ہی نہیں رہتا ، اب کونسا مولوی ہے جو اپنے سامنے بیٹھے لوگوں کو اچھا بزنس مین بننے کے لیے گائیڈ کررہا ہو؟ ہاں کیوں نہیں
یہ حضورﷺ کی سنت ہے آپ نے حضرت خدیجہؑ کے لیے بزنس کیا تھا، اور بڑا کامیاب بزنس کیا، لیکن مولوی اپنے سامنے بیٹھے غرباء کو بزنس نہیں سکھاتا وہ انکی موجودہ کسمپرسی کی حالت کو "قرب الٰہی" کی ضمانت قرار دے دیتا ہے ، اور غریب کے لیے مولوی کے علم میں صرف ایک ہی بات ہوتی ہے "بھوکوں کو
کھانا کھلائیں" کن بھوکوں کو بھئی؟ آپ کے پیروکار تو خیرات کو ہی بدعت کے زمرے میں لیتے ہیں پھر بھوکے کو کھانا کھلانے سے ہوگا بھی کیا؟ کیا انکی غربت مٹ جائے گی؟ نہیں ، بلکہ بھوکے کو کھانا کھلانا اصل میں ایک زخمی کو عارضی مرہم فراہم کرنے جیسا ہوتا ہے کیونکہ آپ ایک بار اسے کھانا کھلا
دیں گے لیکن ہمیشہ نہیں، اس لیے مجھے غصہ تب آتا ہے جب بڑے بڑے عالم خود تو فُل سیٹلڈ ہوتے ہیں انکے پاس بزنس مینوں سے بھی زیادہ مال ہوتا ہے لیکن اپنے پیروکاروں کو وہ بڑا آدمی، کامیاب بزنس مین بننے کا درس نہیں دیتے،
ملّاؤں میں تو پھر بھی کم مولوی ہوتے ہیں جو کروڑ پتی ہوں زیادہ تر
مسجدوں کے پیش امام خود بیچارے غریب ہی ہوتے ہیں مسئلہ یہ ہے وہ بھی دنیا بیزاری ایسی ہی پھیلاتے ہیں جیسی بڑے مولوی پھیلاتے ہیں کیونکہ وہ اسی فوج کا حصہ ہوتے ہیں،
لیکن اگر آپ گدّی نشینوں کی طرف آئیں تو اللہ اللہ انکا معاملہ مولویوں سے بھی دو قدم آگے ہے یہ اپنے ہر مرید کو
بابا فریدؒ جیسی زندگی گزارنے کی تلقین کرتے ہیں لیکن پھر بھی نا تو یہ خود اور نا انکا کوئی مرید بابا فریدؒ بن پاتا ہے رولا یہ ہے گدّی نشین خود تو مریدوں سے نذرانے کے نام پر مال اکٹھا کرلیتا ہے لیکن اپنے مریدوں کو یہ ٹریننگ نہیں دیتا کہ اپنی معیشت کو کیسے
مضبوط بنائیں اور اپنا چولہا کیسے چلائیں ہاں جی پھر روحانی نظر کا چکر بھی ہے مرید تو خود یہ خیال کرکے بیٹھے ہوتے ہیں کہ پیر جی سب کچھ جانتے ہیں پیر نے "سکینٹ" میں لیزر لائٹ نما نظر مارنی ہے اور ککھ پتی سے لکھ پتی ہونے میں لمحہ بھی نہیں لگنا اب مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ نظر مارنے کا
وہ "سکینٹ" اکثر اوقات ساری عمر مرید کو نصیب نہیں ہوتا اور وہ بیچارہ اپنی غربت کو منشائے مُرشد سمجھ کر اسی بھوک افلاس میں اپنی اور اپنے بیوی بچوں کی زندگی برباد کرکے کئیں ہوجاتا ہے
@threadreaderapp compile please
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with پنجابی سپارٹن

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!