My Authors
Read all threads
بابے مشرک تھے
انکے ماننے والے مشرک ہیں
وابی توحیدی ہیں
انکے ماننے والے بھی توحیدی ہیں
بابے مشرک تھے
انہوں نے مشرکوں کو کلمہ پڑھایا
وابی توحیدی ہیں
یہ مشرکوں کو توحید پرست بناتے ہیں
بابوں نے بخاری کا ترجمہ کرکے لوگوں کو نہیں سنایا
وابی سناتے ہیں
بابے مشرکانہ عقائد رکھتے تھے
اور
دعویٰ نبوت کرتے تھے
لیکن بابوں نے اپنے پیروکاروں کو محمدﷺ کا ہی کلمہ پڑھایا
عرب میں جتنے فتنے اٹھے
انکا ایک فیصد بھی برصغیر میں نہیں اٹھا
کسی بابے نے اپنا مذہب ایجاد نہیں کیا
سب کو تھپکا دے دے کر اسلام میں ہی داخل کیا
وہابی توحید پرست ہیں
سعودیہ کی آبادی سوا دو کروڑ ہے
پاکستان کی آبادی بائیس کروڑ ہے
بھارت میں چوبیس کروڑ مسلمان ہیں
بنگلہ دیش کی آبادی تئیس کروڑ ہے
سعودیہ کی کل آبادی سے زیادہ لوگ
پاکستان میں نسوار کھاتے ہیں
پاکستان میں وہابیت صرف پانچ فیصد لوگوں کا مذہب ہے
یعنی آج بھی
یہ عقیدہ پاکستان میں صرف
پانج فیصد لوگوں کو وارے میں ہے
اگر وابیوں کو ہندوؤں کو کلمہ پڑھانا پڑتا تو شاید اگلے ایک لاکھ سال میں بھی سندھ جتنا علاقہ بھی وہابی نا ہوپاتا ،
وہابی اور دیوبندی اپنی نجی محفلوں میں برملا کہتے ہیں
"لو ان بابوں نے انکو کونسا توحید پرست بنایا ہے ایسے مسلمان سے تو یہ ہندو ہی رہتے"
"یہ بزدل ہیں ہم جہادی ہیں ہماری وجہ سے ہی دنیا میں تمام اسلام دشمن اسلام سے ڈرتے ہیں"
دنیا میں جہاں جہاں بھی کنورٹڈ مسلم بیٹھا ہے اسکا عقیدہ اور مزاج سوفٹ اور صوفی سنی ہے
ملائشیاء انڈونیشیاء، برونائی سے ترکی اور البانیا تک تمام کنورٹڈ مسلمان "یا رسول اللہ" کہنے والے ہیں
جو یہ ثابت کرتا ہے کہ سوفٹ اسلام ہی اصل اور قبل از وہابیت و دیوبندیت والا اسلام ہے وہابیت اور دیوبندیت کا اسلام جو صرف عرب سعودیوں اور پتھریلے پخ پخوں کی سمجھ میں آتا ہے اصل
اسلام نہیں بلکہ عبدالوہاب کا ایجاد کردہ مذہب ہے اگر یہ قدیم ہوتا تو یہ عبدالوہاب سے منسوب نا ہوتا اگر یہ ابن تیمیہ کا عقیدہ بھی ہوتا تو اس مسلک کو "تیمیائی" مسلک کہا جاتا نا کہ وہابی مسلک اسی طرح "بریلویت" احمد رضا خان سے منسوب وہ گروہ ہے جس کا جمیع صوفی سنّیوں سے کوئی لینا
دینا نہیں یہ صرف ایک عالم سے منسوب گروہ ہے جنہوں نے تقسیم ہند کے بعد پنجاب اور سندھ کے صوفی سنّیوں کو ہائجیک کیا پنجاب اور سندھ کا سنّی سینکڑوں سال سے سُنّی ہی تھا اسکا بریلویوں سے کوئی لینا دینا تھا نا ہی دیوبندیوں سے نا ہی وہابیوں سے،۔۔۔۔

﹏﹏✎ عͣــلᷠــͣــᷢی
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with رانا علی

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!