منیر احمد: ہمارا مسلک "اہلِ زکوٰۃ" ہے
عبدالقدّوس: 😳 اہل زکات کونسا مسلک ہے بھئی؟
منیر احمد: ہمارا عقیدہ ہے کہ جو کوئی زکوٰۃ نہیں دیتا وہ کافر اور واجب القتل ہے، ہم ساری دنیا پر زکوٰۃ کا نظام نافذ کرنا چاہتے ہیں اور زکوٰۃ کو تخت پر لانا چاہتے
﹏﹏✎ عͣــلᷠــͣــᷢی