My Authors
Read all threads
1/ 10رمضان المبارک سن 10 نبوی یوم وصال اُمّ الموٴمنین سیدہ خدیجة الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہماام المؤمنین حضرت سیدہ خدیجتہ الکبریٰ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سب سے پہلے ایمان لانے والی اور دین اسلام کی تصدیق کرنے والی خاتونِ اوّل ہیں۔ آپ کو
2/ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پہلی زوجہ ہونے کی سعادت بھی حاصل ہے۔ آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہما خاندان قریش کی ممتاز اور باوقار خاتون تھیں۔ حضرت خدیجہ الکبریٰ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہما حسن سیرت، اعلیٰ اخلاق، بلند کردار اور شرافت و مرتبہ کی وجہ سے مکتہ المکرمہ اور اردگرد کے
3/ علاقے میں ’’طاہرہ‘‘ کے پاکیزہ لقب سے مشہور تھیں۔ غریب پروری اور سخاوت حضرت سیدہ خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی امتیازی خصوصیات تھیں۔ سیدہ خدیجۃ الکبری رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہما کو دین اسلام اور بارگاہِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں بڑی فضیلت حاصل ہے۔ ایسی عظیم فضیلت کہ:
4/ حضرت خدیجتہ الکبریٰ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہما جب تک حیات رہیں آپکی موجودگی میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی خاتون سے نکاح نہیں کیا نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے آپ کے متعلق فرمایا:۔ خیر النساء العالمین "تمام جہانوں کی عورتوں سے افضل"نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ
5/ وسلم کی چاروں صاحبزادیاں حضرت سیدہ زینب رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا،حضرت سیدہ رقیہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا، حضرت سیدہ ام کلثوم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا اور سیدہ فاطمۃ الزہراہ خاتونِ جنت رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا آپ ہی کے بطن سے پیدا ہوئیں اللّٰہ رب العزت آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا کی
6/ مرقد پہ اپنی کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور آپ کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمیناہلِ اسلام کی مادرانِ شفیقبانُوانِ طہارت پہ لاکھوں سلامسِیمَـا پہلی ماں کَہْفِ امن و اماں حق گزارِ رَفاقت پہ لاکھوں سلام ۔💞
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with !!!🇵🇰 میرے مطابق 🇵🇰!!!

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!