My Authors
Read all threads
ایک تحقیق جو مجھ تک پہنچی، سوچا آپ تک بھی پہنچا دوں🙏

کبھی آپ لوگوں نے سوچا ہے کہ مچھر خون کیوں چوستے ہیں ؟
مچھر کا نشانہ کچھ لوگ ذیادہ کیوں بنتے ہیں؟

جواب 1)۰ خون مچھروں کی خوراک بالکل بھی نہیں ۔ وہ خون تب چوستے ہیں جب وہ انڈے دینے والی ہوتی ہے ۔ یہ خون انکے انڈوں کو 1/10
پروٹین فراہم کرتی ہے ۔ اگر وہ خون نہيں چوسنگے تو ان کے انڈوں سے بچے نہیں نکلینگے یا بہت ہی کمزور نکلتے ہیں ۔ مچھر مختلف گھاس اور پودوں کا رس خوراک کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔
یاد رکھیں مچھر اپنی حس کے ذریعے 160 فٹ کی دوری سے پتہ لگا لیتے ہیں کہ آپ کہاں پر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
2/10
جواب 2): مچھر کا نشانہ O بلڈ گروپ والے ذیادہ بنتے ہیں اس کے بعد B والے اور پھر A والے۔ 85% لوگوں کے جسم سے ایسے سگنلز نکلتے ہیں جسکو مچھر محسوس کر کے آپکے بلڈ گروپ کا اندازہ لگاتے ہیں ۔
عموماً ذیادہ صحت مند لوگ، گستاخی معاف، موٹے لوگ سانس کے ذریعے ذیادہ کاربن ڈایکسایڈ 3/10
خارج کرتے ہیں تو مچھر کو متوجہ کرتی ہے کہ صاحب کہاں پر ہے۔ اسی وجہ سے مچھر سیدھا آپکے چہرے کی طرف آتے ہیں ۔
مچھر کو متوجہ کرنے والی چیز پسینہ اور وہ بندہ جسکا جسم کسی وجہ سے گرم ہو۔ گرم جسم انکی پسندیدہ باڈی ہے۔ اسی وجہ سے آپ ورزش کہ دوران اگر سستانے بیٹھ جاتے ہیں تو تب 4/10
آپکا جسم گرم ہوتا ہے اور پسینہ بھی ہوتا ہے تو بیٹھتے ہی مچھر کی آوازیں سنائی دینے لگتی ہیں ۔
ہمارے جسم پر حفاظت کے لئے کچھ بیکٹیریا ہوتے ہیں جنکی وجہ سے وہ سکن پر ایسے کیمیکل بناتے ہیں جو مچھر محسوس کر سکتے ہیں۔
حاملہ خواتین مچھر کا ذیادہ شکار بنتے ہیں کیونکہ وہ عام 5/10
عورتوں کے مقابلے میں ذیادہ کاربنڈائ آکسائڈ سانس کے ذریعے خارج کرتے ہیں ۔ حاملہ عورت عام عورت کی نسبت 21 فیصد ذیادہ کاربنڈائکسایڈ خارج کرتی ہے اور ان کا جسم دوسروں کی نسبت گرم بھی ہوتا ہے ۔
گہرے رنگ کے کپڑے یعنی کالے، سرخ اور اسی طرح تیز رنگ مچھروں مچھروں کو دور سے نظر آتے 6/10
ہیں ۔
اور وہ لوگ بھی ذیادہ شکار بنتے ہیں جو شراب پیتے ہیں ۔۔

مچھروں سے کیسے بچا جائے ؟
سب سے بہتر یہی ہے کہ آپ اس کے نشوونما والی جگہیں جیسے کھڑا پانی ، پانی بھرے ٹائروں کو ختم کریں ۔
مچھر دانی کا استعمال کریں ۔
جسم پر موسپل یا کوئی اور ریپیلنٹ لگائیں ۔
رات کو تیز رنگ 7/10
کے کپڑے پہننے سے گریز کریں اور کھلے کپڑے پہنا کریں ۔
مچھر مارنے کے لئے کوئی بھی برقی آلے کا استعمال نہ کریں کیونکہ یہ پیسے اور بجلی کا ضیاع ہے۔
جسم کو پسینے سے صاف رکھیں ۔
خوراک میں پودینے اور لہسن کا استعمال کیا کریں ۔
پودینے کا پانی چھڑکنے یا جسم کے کھلے حصوں پر پودینہ 8/10
یا لہسن معمولی مقدار میں ملنے سے بھی مچھر پاس نہیں آئنگے۔
دھنیا ، میری گولڈ ، پودینہ ، لیمن گراس کے پودے اگانے سے بھی مچھر بھاگ جاتے ہیں ۔
پانی میں لونگ پیس لیں اور لیموں ڈالیں اور وہ پانی کھلے جسم پر لگانے سے بھی مچھر کے حملے سے بچا جا سکتا ہے ۔
اگر مچھر کافی ذیادہ ہو۔۔۔ 9/10
تو Lambda یا icon کیمیکل سپرے کریں گھر کی دیواروں پر اور آس پاس مگر سپرے کرتے وقت حد درجہ احتیاط سے کام لیں ۔
بستر کے آس پاس الاچی کے درخت یعنی Euclyptus کے پتے رکھنے سے بھی مچھروں کے حملے سے بچا جا سکتا ہے۔
#پیرکامل
۔ 10/10
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with 💎 پـیــــــKamilــــــر™

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!