My Authors
Read all threads
آج نرسوں کا عالمی دن اور #NursingWeek2020 منایا جارہا ہے، اس موقع پہ عالم اسلام کی سب سے پہلی نرس سے متعارف کروانا چاہوں گا🙏

رُفَیْدَهُ بنت سعد الاسلمیہ مسلم طبیبہ اور سماجی کارکن تھیں جنہیں تاریخ اسلام میں پہلی مسلم نرس اور پہلی خاتون جراح سمجھا جاتا ہے۔
مدینہ میں اسلام 1/7
قبول کرنے والی ابتدائی شخصیات میں سے تھیں۔ حضرت رفیدہ کا تعلق قبیلہ خزرج کی شاخ بنی اسلم سے تھا۔
حضرت رُفیدہ ایک ایسے خاندان میں پیدا ہوئیں جسے طب میں کمال حاصل تھا۔ آپ کے والد سعد الاسلمی ایک طبیب تھے، انہیں سے انہوں نے تربیت حاصل کی۔ نرسنگ اور بیماروں کی دیکھ بھال کے شوق 2/7
نے انہیں ایک ماہر معالجہ بنا دیا۔
غزوات نبوی کے دوران وہ علاج کیا کرتی تھیں۔ جہاد کے دوران زخمی ہونے والے سپاہیوں کی مرحم پٹی بھی سر انجام دیتی تھیں۔ پیغمبر اسلام کے مدینہ منورہ پہنچنے پر انصار خواتین کے ساتھ مل کر انہوں نے استقبال کیا۔
حضرت رفیدہ الاسلمیہ کو اصحاب سیر نے 3/7
نیک، ہمدرد نرس اور اچھا علاج کرنے والی بتایا ہے۔ اپنی طبی صلاحتیں کے بل بوتے پر انہوں نے خواتین کی ایک ٹیم کو نرس کے طور پر تربیت دی تھی، جن میں رسول اللہ کی صحابیات میں سے قابل ذکر حضرت عائشہ رض ہیں۔
جب لشکر نبوی غزوہ خیبر کے لیے جانے کو تیار تھا تو جناب رفیدہ اور رضاکار 4/7
نرسوں کی ٹیم رسول اللہ کے پاس گئیں۔ انہوں نے آپ سے پوچھا
"یا رسول اللہ، ہم آپ کے ساتھ جنگ میں جانا چاہتے اور زخمیوں کا علاج کرنا اور مسلمین کی امداد کرنا چاہتے ہیں جتنا ہم سے ہو سکے۔"
رسول اللہ نے انہیں اجازت دے دی۔ نرس رضاکاروں نے دل لگی سے بہترین کام انجام دیا حتی کہ رسول 5/7
اللہ نے حضرت رفیدہ کی رقم مقرر کی۔ ان کی رقم اتنی ہی تھی جتنی جنگ میں لڑنے والے سپاہیوں کی تھی۔ یہ طب و نرسنگ کے کام کے اعزاز میں انہیں عطا کیا گیا تھا۔ علاج کے علاوہ وہ ضرورتمند بچوں کی مدد اور یتامٰی، معذور اور غربا کا خیال کرتی تھیں۔

ہر سال بحریہ یونیورسٹی میں رائل کالج 6/7
آف سرجنز اِن آئرلینڈ کی طرف سے کامیاب طلبہ کو ”نرسنگ میں رفیدہ الاسلمیہ انعام“ سے نوازا جاتا ہے۔ فاتح کو سینئر کلینکل طبی عملے کے ارکان منتخب کرتے ہیں، یہ صرف اسی کو ملتا ہے جو مریضوں کی عمدہ دیکھ بھال کرتا ہو۔
#پیرکامل
#NursesWeek
۔ 7/7
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with 💎 پـیــــــKamilــــــر™

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!