My Authors
Read all threads
رکھیو غالبؔ مجھے اس تلخ نوائی میں معاف
آج کچھ درد مرے دل میں سوا ہوتا ہے
جب کیفیت ایسی ہو تو کتب میں پناہ ڈھونڈتا ہوں وہ آغوش مادر کی طرح مجھے ڈھانپ لیتی ہیں دنیا و مافیہا سے بےخبر کر دیتی ہیں درد سے نجات مل جاتی ہے آج ڈکٹر صفدر محمود کی درد آگہی اٹھا بیٹھا درد اور سوا گیا۔
/1
مضمون وفاداری ____ کُتے لے گئے بازی کا مطالعہ شروع کر بیٹھا_____ آخری سطور آپ بھی پڑھیے پھر میری اور انجم کیانی جیسی شخصیات کی ذہنی کیفیتات آپ کی سمجھ میں آ جائیں گی____
امریکی ہوں یا برطانوی یا روسی، گوری چمڑے والے خوئے وفا کی اسقدر قدر و منزلت کرتے ہیں کہ انسان تو انسان ہے++
2/
اگر وفا کی ہلکی سی جھلک انہیں جانور میں بھی نظر آئے تو اسے قومی ہیرو بنا دیتے ہیں۔ اس سے کہیں بہتر سلوک وہ اپنے نظریاتی پیروکاروں، ایلچیوں اور مریدوں سے کرتے ہیں۔ ایسے لوگ دنیا کے جس گوشے میں بھی ہوں، ان کی حفاظت اور آرام کا خیال رکھا جاتا ہے۔ ++
3/
لیکن اگر نظریاتی ایجنٹ ادیب و شاعر بھی ہوں تو پھر سونے پر سہاگے والی بات ہوتی ہے اس صورت میں ان پر انعامات کی بارش کی جاتی ہے بین الاقوامی سطح پر انہیں متعارف کرانے کیلیے ان کی تحریروں کے تراجم کا اہتمام کیا جاتاہے ان کی پروجیکشن اور عزت افزائی کیلیے خصوصی اقدامات کیےجاتےہیں++
4/
اپنی قوم سے بےوفائی پر پردہ ڈالنے کے لیے انہیں قوم پرست،غریب پرست، مزدور پرست اور “حکومت مخالف” ثابت کر کے ہیرو بنایا جاتا ہے حتیٰ کہ نوآموز شاعر و ادیب ان کی شہرت سے متاثر ہو کر ان کے عقیدتمندوں میں شامل ہو جاتے ہیں اور یوں بڑی طاقتوں کو غریب ممالک میں نظریاتی لابی مل جاتی ہے
5/
اور یوں بڑی طاقتوں کو غریب ممالک میں نظریاتی لابی مل جاتی ہے جو اپنے آقا کے مفادات کی حفاظت اور ترقی کے لیے کام کرتی ہے۔ اپنے اردگرد دیکھیے، آپ کو غیرملکی لابیوں سے متاثر دانشوروں کی بڑی تعداد نظر آئے گی جبکہ وطنِ عزیز کی لابی کمزور تر ہے، بےآواز ہے، احساسِ کمتری میں مبتلا ہے
6/
یہ کتاب 1987ء میں سنگِ میل پبلیکیشنز لاہور نے شائع کی۔
7/
@threadreaderapp compile please
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with 🇵🇰Ch. Muhammad Akram🇵🇰

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!