My Authors
Read all threads
اماں!
ابا مجھے سے پیار نہیں کرتے نا؟
ماں کے آگے بیٹھی سر میں تیل لگواتے ہوے اس نے کافی سوچ بچار کے بعد پوچھا
نعی جھلی ایسی بات نعی ہے ۔۔۔۔۔۔پیار کرتے ہیں آخر تو بھی انکی اولاد ہے
جیسا کپڑا کھیلونا وہ تیرے بھائیوں کے لیے لاتے ہیں ویسا ہی تیرے لیے لاتے ہیں
لیکن نہیں اماں
جیسے وہ بھیا کو اٹھا کے پیار کرتے ہیں مجھے کبھی نہیں کیا دیکھا نہیں بھیا کا گال چومتے ہیں اور اٹھا کے گلے لگاتے ہیں
ہہہہ پاگل کڑی۔جب تو نکی تھی تب تجھے بھی ایسے پیار کرتے تھے بلکل ایسے ہی اٹھاتے تھے گال چومتے تھے
اب تو تھوڑی وڈی ہوگئی ہےاس لیے وہ ایسا نہیں کرتے.
اماں کی یہ بات سن کر بھی اسے تسلی نا ہوئی اسے لگا کہ شاید اماں اس کا دل رکھنے کے لیے جھوٹ بول رہی ہے ۔
بایس سال کی تھی
اس نے سرخ جوڑا پہنا ہوا تھا اور اس کے بھای اسے قرآن کی چھاوں میں رخصت کر رہے تھے۔
اس کا اباآج بھی کچھ پیچھے کھڑا اسے جاتے دیکھ رہا تھا..
ویسے آج گھر سے نکلتے ابا نے سر پہ ہاتھ رکھا تھا اور گلے بھی لگایا تھا
لیکن پھر بھی اسے تشنگی بار بار محسوس ہوی تھی ۔
اوے جھلیے! تجھے پتہ ہے سب بڑا خوف کیا ہے؟
کیا ہے؟
آج اس نے اماں سے پوچھی گئی بات ابا سے کہ دی تھی
اور اب ابا ہنس کے جواب دے رہا تھا
کسی کو بہت پیار کرنے کے بعد اسے کھو دینے کا خوف سب بڑا خوف ہوتا ہے ۔
کل کو تو جب پرای ہوجاے گی تو تیری ہر یاد ساتھ رہے گی پھر سوچ کے پریشان ہونگا
اس لیے یاد نہیں بننے دیتا جسے بھلایا نا جا سکے

ابا نے ماتھ چوما تھا اور وہ گومگوں سی کمرے میں آگئی تھی

ہاں البتہ جو ابا سے محبت تھی وہ آج اور بڑھی ہوئی محسوس ہورہی تھی ۔

شیخ تنویر احمد وفات پا چکے ہیں
وہ چارپائی سے لگی لگاتار روے جارہی تھی آنکھیں سرخ ہوچکیں تھیں پر آنسو اور ہچکیاں تھم نہیں رہیں تھیں ۔

سر درد میں بھی اسے ابا کا ماتھے پہ لیا ہوا بوسہ بار بار یاد آرہا تھا۔
ابا آپ ٹھیک کہتے تھے

جن سے پیار کرتے ہیں انہیں کھو دینے کا خوف باقی سب خوفوں پر بھاری ہے

یہ سوچتے ہوے وہ پھر میت سے لپٹ کے رونے لگ گئی ۔
@threader_app compile please
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with رانا علی

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!