My Authors
Read all threads
عسکری نگرانی میں بننے والی پارٹی عموماً بانجھ ہوتی ہیں ان کی کوکھ سے لیڈر شپ نہیں نکلتی اسی بنا پر عسکری اداروں کو ہمہ وقت مختلف جہتوں پر کام کرنا پڑتا ہے جیسے اس وقت عسکری نگرانی میں تین مختلف پراجیکٹوں پر دن رات کام ہو رہا ہے۔
۱) شاہد خان آفریدی
۲) عالمگیر محسود
۳) اقرارالحسن
گو کے مندرجہ بالا لوگوں کو سیاست کا کوئی تجربہ نہیں لیکن جس فیکٹری میں ان کی اوور ہالنگ ہو رہی ہے اس میں سیاسی سوجھ بوجھ کو ایک ثانوی حیثیت دی جاتی ہے
جن خصوصیات کو وہاں اہمیت حاصل ہے اس میں سرفہرست بدتمیزی، بدزبانی، چرب زبانی، حماقتوں سے بھرا ماضی، گدھے کی طرح اثبات میں سر ہلانا
کسی بھی فیصلے کے وقت اپنے ہینڈلرز کی ہدایات کا انتظار کرنا۔
میری معلومات کے مطابق اس وقت دفاعی محکمہ یہ سمجھتا ہے کے مذکورہ گدھے مطلوبہ وزن (کار سرکار) اٹھانے کے قابل نہیں ہیں لیکن اب انکی فوری ضرورت آن پڑی ہے کیونکہ ایک دوسرا ذریعہ جو کے عدلیہ سے تعلق رکھتا ہے اس کے مطابق کسی
بھی وقت اعلی عدلیہ اور الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس میں نیازی اینڈ کمپنی کو نااہل قرار دیکر جو عسکری نگرانی میں بھان متی کا کنبہ جوڑا گیا ہے اس کو تتر بتر کر دیگی اس موقع پر عسکری سامری جادوگر کو ایک جادوئی گڈے کی ضرورت پڑے گی جو ان بھاگتے چوہوں کی سربراہی کر سکے
مذکورہ تینوں گدھوں کی حالیہ دن میں نقل و حرکت پر آپ دھیان دیں تو آپ مشاہدہ کریں گے کے یکدم آفریدی نے طوفانی دورے عسکری نگرانی میں شروع کر دئے ہیں اور اقرار نے سندھ حکومت سے براہ راست ٹکر لیکر اپنے ہونے کا احساس دلایا جبکے عالمگیر ڈھکن اب تک اس ریس میں بہت پیچھے ہے لیکن کچھ کہہ
نہیں سکتے سامری جادوگر اپنی پٹاری سے کچھ بھی نکال سکتا ہے۔

فی الحال راقم کے تجربے اور مشاہدے کے مطابق آفریدی اور اقرار میں گھمسان کا رن پڑنے جا امکان ہے آفریدی کا پلڑا بھاری کیونکہ آفریدی کے ذریعے پی ٹی ایم کو بھی روکا جا سکتا ہے جبکے دوسری جانب اقرار کے پاس صرف اور صرف
چرب زبانی بچتی ہے۔ عام عوام کو زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ان کا نا پہلے کبھی کسی نے سوچا تھا اور با ہی اب کوئی ان کے بارے میں فکر مند ہے سو وہ اب بھی ایسے ہی سوتے رہیں جیسے وہ فاطمہ جناح، مجیب، ولی خان ، اکبر بگتی ، جی ایم سید اور الطاف حسین جیسے خداداد صلاحیتیں رکھنے والے
سیاستدانوں کے ساتھ ہوئی زیادتی کے وقت سوئے پڑے تھے۔
کیونکہ آپ لوگوں کو ایسے گدھوں کے مسلط کئے جانے پر ہی خوشی ملتی ہے جیسے بھٹو، نواز شریف، اور اب عمران نیازی جن کا مقصد صرف اقتدار برائے پیسہ اور عیاشی ہوتا ہے۔
@threadreaderapp please compile
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with #Fun_D_Mental

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!