اگر نہیں تو بتائیں یہ کس حدیث میں لکھا ہے کہ ایک میسج 10 لوگوں کو سینڈ کرنے سے جنت واجب ہوتی ہے؟ یہ کہاں سے سُن لیا کہ 15 لوگوں کو میسج بھیجنے سے مراد پوری ہوتی ہے؟ یہ کس کتاب سے پڑھ لیا کہ مہینے کی
جتنا ٹیکنالوجی بڑھتی جا رہی ہے اُتنی جہالت زیادہ ہوتی جا رہی ہے. آج کل لوگ روزہ نماز حج قرآن کو چھوڑ کر میسج بھیج کر جنت واجب کروا رہے ہیں اور دوزخ کی آگ حرام کروا رہے ہیں..
کبھی گھروں میں پرچہ بھیج دیتے ہیں کہ یہ پرچہ 10 گھروں میں فوٹو
کیا فرشتے آپ کے مرنے کے بعد آپ کا ہاتھ پکڑ کر کہیں گے جاؤ جنت میں آپ سب سے زیادہ
آپ سے مودبانہ گذارش ھے کہ اگر کوئی قرآن و حدیث والا میسج ملتا ہے تو بغیر تحقیق اُس کو آگے نہ بھیجیں🙏
یہ سب قادیانیوں کی چالیں ہیں جو روز بروز مسلمانوں کو
اگر جنت واجب کروانے کا سچ میں شوق ہے تو 5 وقت کی نماز پڑھیں، اور قرآن و حدیث سمجھ کر پڑھیں اور عمل کریں، حقوق العباد پورے کریں
اللّه پاک دنیا کے سبھی مسلمانوں کو ہدایت عطا فرمائے اور