My Authors
Read all threads
آپ برصغیر کی ایک سو بیس سال پرانی سینسس رپورٹ پڑھیں پھر پاکستان کی حالیہ مردم شماری رپورٹ پڑھیں آپکو یوں لگے گا جیسے طویل انسائکلوپیڈیا پڑھنے کے بعد کچی کا قاعدہ پڑھ رہے ہیں برطانوی راج میں سینسس رپورٹ کا مطلب صرف مردم شماری یعنی بندے گننا نہیں ہوتا تھا بلکہ سینسس رپورٹ ملک
کی ہر ایک چیز کے شمار پر مبنی ہوتی تھی مطلب ہر علاقے کا موسم، فصلیں، برادریاں، فرقے، گھر، عقیدے، رسمیں، رواج، مختلف قوموں کے مختلف شادی کے طریقے، کھانے، لباس، مزاج، انسانوں کا شمار، جانوروں کا شمار، گو یہ انفورمیشن کا ایک سمندر ہوتا تھا لیکن جب آپ پاکستان کی پہلی مردم شماری سے
لے کر آخری مردم شماری تک کو دیکھیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے پاکستان اس کمال کو بھی نہیں پہنچا جس کو تاج برطانیہ انیس سو ایک میں ہی پہنچ چکا تھا پاکستان میں سینسس رپورٹ کا مطلب صرف مردم شماری یعنی صرف مردوں کو گننا ہوتا ہے اچھا یہ بھی اردو کا کارنامہ ہے کہ اس نے لفظ سینسس کا ترجمہ
مردم شماری کیا حالانکہ ملک میں مردوں سے زیادہ عورتیں ہیں جُگاڑی زبان نے اپنے درباری رنگ کو قائم رکھتے ہوئے سینسس کے لیے ایک جاہ و جلال والا لفظ مردم شماری ایجاد کیا حالانکہ یہ لفظ اپنے آپ میں فاؤل ہے سینسس کا مطلب مرد گننا نہیں بلکہ پوری ریاست کی ہر چیز گننا ہوتا ہے ہر چیز مطلب
ہر ایک چیز مرد عورتیں جانور یہاں تک کہ برطانوی دور میں پنجاب میں خاص طور پر درخت بھی گنے گئے یا کہہ لیں پنجابی درختوں تک کی الگ الگ خصوصیات پر لمبے لمبے آرٹیکل سینسس رپورٹ میں شامل کیے گئے اور بعد میں انہیں کتابی شکل میں شائع کیا گیا، پنجابی ناموں تک کو شمار کیا گیا اور پھر ان
ناموں کو کتابی شکل میں شائع کیا گیا یہی نہیں پنجابی اوزاروں کے نام تک محفوظ کیے گئے میں اکثر حیران ہوتا ہوں کہ اتنے شاندار آقا چھوڑ کر ہم پھدّوؤں کی غلامی میں کیوں گئے آخر کرنی تو ہمیں غلامی ہی تھی پھر کیوں نا اُن لوگوں کی غلامی کرتے جن کی مادری زبان انگریزی تھی جبکہ ہمارے
موجودہ آقاؤں کی زبان انگریزی تو ہے لیکن ان میں نا تو انگریز کی سی چترائی ہے نا چالاکی نا ہی انگریز کی ذہانت ہے اور نا ہی محنت اور پھر انگریزی تک انکی مادری زبان نہیں بلکہ صرف پدری زبان ہے،۔۔۔۔

﹏﹏✎ عͣــلᷠــͣــᷢی
@threadreaderapp @threader_app compile the information about census
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with رانا علی

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!