My Authors
Read all threads
الزام لگاتے وقت تحقیق کرنے میں کوئ حرج نہیں اور وہ بھی تب جبکہ Promo امتیاز گل جیسے مخبر کا چل رہا ہو اور اس میں گھسیٹ لیا اویس توحید کو ؟ اب یہ پڑھیئے 👇

bbc.com/urdu/pakistan-…
ان موصوفہ میں اور سنتھیا میں کوئ زیادہ فرق نہیں کیونکہ دونوں ہی اپنے طریقے سے elicitation کرتی ہیں کہ سامنے والے کہ دل میں کیا ہے وہ کسی طرح اگل دے اور یہ اصطلاح عام لوگوں کے لیئے اجنبی ہوگی انٹیلیجنس اداروں میں کام کرنے والوں کے لیئے نئی ہرگز نہیں ۔ جاری ہے /۲
ان موصوفہ کی حواس باختگی کا یہ عالم ہے کہ جس بات کا سارے فسانے میں ذکر نہ ہو وہ ان کو پتہ لگ جاتی ہے - لاہور میں ہونے والے دوسرے ادبی میلے میں میری شامت آگئ تھی انہی خاتون کے ہاتھوں جسکا ذکر میں اب کھل کر کردیتا ہوں تاکہ کشف الشبہات ہوجاوے چند ٹوئٹس کے اندر ۔ جاری ہے /۳
جب آپ کو اس معاملے کی الف ب کی خبر نہیں تو پھر ایک مٹکے میں اسٹالن، لینن ، چی گویرا، اور ٹراٹسکی کو ڈالیں اور اسکو زور سے ہلاکر پورا مٹکا پی جائیں اور شوق سے ایشیا سرخ ہے کی ہذیان اپنی ٹائم لائن پر انڈیلتے رہیں کیونکہ ایشیا نہ سرخ ہے نہ سبز ایشیا صرف چغد ہے 👇
تو موصوفہ ڈھونڈتے ڈھونڈتے لاہور کے دوسرے ادبی میلے میں میرے پاس آئیں اور مستقل کریدتی رہیں اور پھر کسی صاحب کے گھر لاہور کینٹ میں دعوت میں مدعو تھا وہاں پھر یہ پہنچ کر میری چنٹوں میں الجھ گئیں کھانے “پینے” کے بعد وہی ڈھاک کے تین پات کہ پوچھتی ہیں کہ کیا آپ ابھی تک Undercover ہیں
اب بھری محفل میں کھانے “پینے” کے بعد وہی چوتیاپے کی باتیں ؟ تو ۸/۱۰ لوگ قریب ہی کھڑے تھے میں نے موصوفہ سے دست بدستہ عرض کی میرے بلاگ، فیس بک پروفائل، اور ٹوئٹر پر میرا تمام تعارف لکھا اور تمام داستان امیر حمزہ لکھ کر undercover کام نہیں ہوتا ۔ یہ عالم ہے انکے جہل کا اور PhD کا
اسی پر تسلی نہیں ہوئ موصوفہ نے حکم نادر شاہی فرمایا اسلام آباد میں کہ جب بھی اسلام آباد میں قدم رنجہ فرماؤں تو ہوٹل میں نہ ٹھہروں بلکہ بنی گالہ میں انکے محل میں ٹھہروں تو میں نے کہا مجھے وہی سانس اچھی لگتی جو مجھے اپنے پھیپھڑے سے آتی ہو لہذا مجھے مباشرت (cultivate) نہ سکھائیں
اور پھر بار بار اپنے طویل و عریض محل میں مجھے “سلوک و تصوف” پر درس دیتی رہیں اور اپنی والدہ جمیلہ ہاشمی کا لکھا ناول جوکہ “منصور حلاج” پر تھا وہ بھی دیا جسکا ایک صفحہ بھی میں نے آج تک نہیں پڑھ کر دیا ، ناول گھر میں پڑا سڑ رہا ہے ۔ پاکستانی اشرافیہ نے تصوف و سلوک کو مذاق سمجھا ہے
اس کے بعد موصوفہ نے ایک وضعی من گھڑت بلکہ شرکیہ چلے وظیفے کی تلقین فرمایُ کہ “دیکھو عامر میں نے “دعاۓ کبریت احمر” کا چلہ کیا اور دشمنوں کی توپ میں کیڑے پڑگئے اور میں حیرت سے منہ تک رہا تھا ۔ انہوں نے سلوک و تصوف کے درس کے بعد تمام اہم دانشوروں کی دو گھنٹے تک غیبت فرمائ۔ جاری ہے/
اب میں کبھی حیرت سے منصور حلاج پر انکی والدہ کی کتاب دیکھ رہا تھا، انکے تصوف اور سلوک کے خطبے پر سر دھن رہا تھا اور پھر جو غیبت وہ تمام پاکستان کی خواتین حضرات کی کررہی تھیں اس پر سر پیٹ رہا تھا کیونکہ سلوک و تصوف میں صوفی باصفا اپنی زبان کو سب سے پہلے روکتے ہیں
انہوں نے مجھے لوگوں کے گھر کے اندر کی وہ باتیں بتائیں کہ جسکا ذکر کرنا شرعا” حرام ہے مگر وہ یہ سب مجھے اس لیئے بتارہی تھیں کہ میں اپنا کوئ ردعمل دوں اور اسی کو جاسوسوں کی اصطلاح میں elicitation کہتے ہیں اور وہ موصوفہ cultivation کرنا چاہ رہی تھیں جبکہ نانا کو مباشرت نہیں سکھاتے
غالب امید ہے کہ امتیاز گل اپنے پی ٹی وی کے تازہ
شو The Tonight Show Starring Johnny Carson
میں ۸ سال پرانی اپنی اس تحقیق پر بھی روشنی ڈالیں گے 👇
Cover Story: Jihadis in the Ranks newslinemagazine.com/magazine/cover… by Imtiaz Gul
حصہ اوّل - مؤدبانہ درخواست ہے کہ آپ تمام خواتین و حضرات اپنی ٹائم لائن پر کیا جھک مارتے ہیں مجھے اس سے کوئ سروکار نہیں خواہمخواہ تنگ کریں گے تو جواب ایسا ہی ملیگا ۔ اور ان موصوفہ کے لیئے یہ ویڈیو ہے 👇
حصہ دوم - مؤدبانہ درخواست ہے کہ آپ تمام خواتین و حضرات اپنی ٹائم لائن پر کیا جھک مارتے ہیں مجھے اس سے کوئ سروکار نہیں خواہمخواہ تنگ کریں گے تو جواب ایسا ہی ملیگا ۔ اور ان موصوفہ کے لیئے یہ ویڈیو ہے 👇
سب سے پہلے تو آپ بلاک ہوجائیے -آپ خواتین و حضرات اپنی ٹائم لائن پر کیا جھک مارتے ہیں مجھے اس سے کوئ سروکار نہیں اور آپکی Personal Space کو Encroach کرنے کا مجھے کیا کسی کو بھی حق نہیں ۔ سنتھیا ، اور جن کے ذکر پر آپکو تکلیف ہے بالکل ویسی ہیں جیسے “ماتا ہری” تھی .
RT @OwaisTohid Nothing hidden about my journalistic journey, I write it about myself... as you can see in link,I didn’t work for Navy,NAB or come from feudal class or distribute amulets as Pir in the village, I am not a shrine keeper either. Unlike others, just a Journo.
RT @OwaisTohid Ayesha I respect you& have known your for 20 yrs.
You have served Navy, you have served Adm. Fasih Bokhari in NAB. I saw your reincarnation as champion of democracy&as an independent writer. I was,am& will remain a journalist.Pls don’t spit out conspiracy theories
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with Aamir Mughal

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!