My Authors
Read all threads
@Rafi_AAA اوریا مقبول جان بالکل بے خبر ہیں ، غالبا” یہ ۸۰ کی دہائ اور ۹۰ میں سروس میں تھے اور پاکستان میں ایسے ڈرامے اور فلمیں بنتی رہی ہیں حیدر علی (محمد علی) ، ٹیپو سلطان (محمد علی) ، تعبیر (پی ٹی وی ) ، آخری چٹان (پی ٹی وی - اس میں طلعت اقبال میانوالی کی کھیڑی پہن کر عرب بنے تھے) /۲
@Rafi_AAA اوریا مقبول جان کو شاید عباسی خلفاء ہر پی ٹی وی کا ڈرامہ “آبگینے” یاد نہیں شکیل ہارون الرشید بنے تھے شکر ہے کہ اس میں ہارون الرشید کو امام یوسف سے زنا کو حلال کرنے کا فتوی لیتے نہیں دکھایا (بحوالہ تاریخ بغداد از خطیب بغدادی اور تاریخ الخلفاء از سیوطی) ۔ جاری ہے /۳
@Rafi_AAA اور ایسے جنگی ڈرامے اور فلمیں بناکر ہم نے کونسی “جھانٹیں” الھیڑ لی تھیں اس وقت جو اب اکھیڑ لیں گے ؟ نور الدین زنگی (پی ٹی وی) شاہین (اسپین میں مسلمانوں کی حکومت پر پی ٹی وی کی واہی تباہی بکواس) ، محمد بن قاسم (پی ٹی وی جس میں 💔💋❤️ بابر علی❤️💔💘💋 ابن قاسم بنا تھا) /۴
@Rafi_AAA اور اسی قسم کے واہی تباہی بے سراپا ڈرامے اور فلمیں ایران ، شام اور اردن نے بھی بنائے تو انہوں نے کفار و مشرکین کا کیا “اکھیڑ” لیا جو ہم ڈرامے اور فلمیں بناکر اکھیڑ لیں گے - پاکستان کو چاہئیے کہ Zalman King کی طرح اسی کی طرز پر فلمیں اور سیریز بنائیں کوئ گھر سے نہ نکلے گا
@Rafi_AAA ۶۰ اور ۷۰ کے پان اسلام ازم کے رومانوی دور میں پاکستان میں غالبا” شان کے ابو نے مشرق وسطی پر “شہید” اور “زرقا” بنائی تھیں ۔ شہید میں چوتیا طالش ریگستان کی ریت سونگھ کر تیل تلاش کرتے دکھا گیا ۔ حبیبی حیا حیا حبیب کے چوتڑ میں پہیہ ! دفع @c4chaudhry @MaqsoodAsi
@Rafi_AAA @c4chaudhry @MaqsoodAsi اسپین کے مسلمان دور پر غرناطہ بھی بنی پاکستانی فلم اور اس میں کٹ چھانڑے بازی بھی خوب دکھائ گئ اور آخر میں یوسف خان جو ہیرو تھے انکو دکھایا گیا کہ انکی کمر میں خنجر ہی خنجر گھسے ہوئے ہیں مگر وہ جھنڈا لیئے کھڑے اور لشکر لڑ رہا ہے ۔ چغد مسلمان بالخصوص اپنے مسلمان مؤرخوں کو پڑھ لیں
@Rafi_AAA @c4chaudhry @MaqsoodAsi اور تو اور پاکستانی تاریخی ڈرامے اور تاریخی فلمیں اس وقت اور مضحکہ خیز لگتی ہیں جب ذکر شام، بخارا ، ثمرقند اور ازبکستان کا ہورہا ہوتا ہے اور اسکی شوٹنگ گجرانوالہ ، ٹھٹھہ اور مری میں ہورہی ہوتی ہے اور اس پر چوتیا اتنے بد ہیئت اور کریہہ المنظر پاکستانی عرب، ترک اور منگول بنتے ہیں
@Rafi_AAA @c4chaudhry @MaqsoodAsi ماضی قریب میں تاریخی طور پر حقائق سے قریب ترین فلم ۲۰۰۷ میں بننے والی “Mongol” تھی جو روس، قازقستان اور جرمنی نے ملکر بنائ اور اس میں چنگیز خان اور منگولوں کو تاریخی طور حقائق سے قریب دکھایا گیا ورنہ ماضی میں پاکستانیوں “ظہور احمد” کو چنگیز خان دکھایا جو کہیں سے منگول نہیں دکھے
@Rafi_AAA @c4chaudhry @MaqsoodAsi جن لوگوں نے تاریخ، سماجیات، مذہب، ثقافت اور تمدن کو غور سے پڑھا ہے ان پر واضح ہے کہ عرب معاشرہ بنیادی طور پر قبائلی تھا اور سادہ تھا تکلف اور تصنع سے عاری مگر ڈرامے اور فلمیں تو ڈائیلاگ میں لکھنؤ کی طرز کی پھوپھی ، خالہ جان ، ماموں میاں ؟ کیا چوتیاپا ہے؟
@Rafi_AAA @c4chaudhry @MaqsoodAsi نہ پاکستانی اور نہ ہی بھارتی فلمسازوں و دیگر کو شعور ہے کہ تاریخی موضوع پر فلمیں و ڈرامے کیسے بنائی جائیں کیونکہ دونوں چغد ملکوں کے چغد باشندوں پر حب الوطنی اور جذباتیت اتنی سوار ہوتی ہے کہ فلم و ڈرامے کے تاریخی موضوع کا کباڑہ ہوکر رہ جاتا ہے / ۳
@Rafi_AAA @c4chaudhry @MaqsoodAsi اور یہی غلطی مغل اعظم میں کے آصف اور رضیہ سلطان میں کمال امروہوی جیسے ماہر فلمسازوں سے ہوئ تو ہماشما کا تو ذکر ہی کیا یعنی جنہوں نے پدماوت اور ابدالی بنائ انہوں نے جہالت انڈیلی بلکہ اس کے مقابلے میں سنجے خان (فیروز خان کے بھائ) نے “مہاڈجی سندھیا” پر بہت ہی اچھی سیریز بنائ
@Rafi_AAA @c4chaudhry @MaqsoodAsi اور اس سے بھی زیادہ مضحکہ خیز یہ کہ ان تاریخی ڈراموں میں عرب کرداروں کو سر پر وہ غترہ/شماق/عقال پہنے دکھایا جاتا ہے جو اس وقت کے عربوں میں رائج نہیں تھا بلکہ عمامہ ہوتا تھا ٹوپی کے اوپر - زرا غور سے احادیث میں عربوں کے کتاب اللباس اور کھانے پینے کے ابواب ملاحظہ ہوں
@Rafi_AAA @c4chaudhry @MaqsoodAsi پی ٹی وی کے ڈرامے “شاہین” میں عربوں کو کس قسم کی تلواریں استعمال کرتے دکھایا گیا ہے اس طرز کی تلواریں صلیبی استعمال کرتے تھے - محمد بن قاسم والے ڈرامے میں سبحانی بایونس کو حجاج بن یوسف دکھایا گیا ، سبحانی صاحب کافی خوبصورت آدمی تھے ۔ جبکہ حجاج بے انتہا بدصورت کریہہ المنظر تھا
@Rafi_AAA @c4chaudhry @MaqsoodAsi اور اسی طرح لیلی مجنوں پر ایک گانا پاکستان میں بہت مشہور ہوا اب نوٹ فرمائیں کہ لیلی مجنوں خالص عرب داستان ہے مگر پاکستانی گانا ۹۰ فیصد فارسی میں ہے 😂😂 اور انڈین فلموں کا اور برا حال ہے وہاں تمام مسلمانوں کو چوتیا ہر وقت ٹوپی پہنے اور شرعی سلام کرتے دکھایا جاتا ہے
@Rafi_AAA @c4chaudhry @MaqsoodAsi جبکہ پاکستان اور بھارت کے مسلمان شاید ہی مکمل شرعی سلام کرتے ہوں ، اور چوتیاپا یہ کہ جو بھی مسلمان بھارتی فلموں اور ڈراموں میں دکھایا جاتا ہے وہ چوتیا ۱۹ویں صدی کی پرانی دلی کی ٹکسالی اردو بول رہا ہوتا ہے جوکہ اب اہل زبان کوشش کریں تب بھی نہیں بول سکتے
@Rafi_AAA @c4chaudhry @MaqsoodAsi اگر غور سے طبقات ابن سعد ، طبری ، ابن خلدون کی تاریخ ، وفيات الأعيان وأنباء أبناء الزمان از ابن خلکان اور اسماء الرجال پر تصانیف اور الذہبی کی سیئر اعلام النبلاء پڑھ لی جائیں تو عرب حلیہ جو پاکستانیوں نے شہزادے سیف الملوک کا تصور کیا ہے چھناکے سے ٹوٹ جاوے 😂
@Rafi_AAA @c4chaudhry @MaqsoodAsi اور یہ تمام عرب و ایرانی تواریخ میں سیاسی بیانیئے کی آمیزش کی کار چدائ غیر منقسم ہندوستان میں شدید احساس کمتری کا شکار اقلیتی مسلمان حکمران اشرافیہ تھی جنہوں نے اسلامی تاریخ میں دلی کی ٹکسال اور پورا لکھنؤ کے آداب گھسیڑ دیئے Hence پھوپھی اماں ، خالہ جان ، چچا میاں
@Rafi_AAA @c4chaudhry @MaqsoodAsi اگر کسی نے Yul Bruner کی فلم Taras Bulba نہیں دیکھی تو دیکھے اس میں جو Cossacks دکھائے ہیں تو جو مسلمان حملہ آور ہوئے بشمول مغل جو ماورالنہر سے ہندوستان پر حملہ آور انکے آداب حرکات و سکنات ویسی ہی نیم وحشیانہ تھیں جن میں ہندوستان میں آمد کے بعد ارتقاء ہوا ۔ اس فلم سے اندازہ ہوگا
@Rafi_AAA @c4chaudhry @MaqsoodAsi اسی طرح اتر پردیش اور ہمالیہ کی ترائ کے علاقوں کا مشہور تاریخی کردار “سلطانہ ڈاکو” جس پر لالہ سدھیر کو لیکر اردو میں اور Long Duel میں Yul Bruner کو لیکر انگریزی فلمیں میں بنیں ؟ اب کہاں ایک اتر پردیش کا شخص ، کہاں لالہ سدھیر اور کہاں Yul Bruner . سب ہی چتیا گئے تھے
@Rafi_AAA @c4chaudhry @MaqsoodAsi صحیح spelling یہ ہے

Yul Bryner ہے درست کرلیں - تاریخی طور پر بھارتی فلم ڈائریکٹر نے اپنی فلم “شطرنج کے کھلاڑی” میں نواب واجد علی شاہ ، اودھ کی تاریخ و ثقافت کیساتھ پورا انصاف کیا اور وہی دکھایا جیسا تاریخ میں ہے یا یوں کہیں کہ قریب ترین تھا
@Rafi_AAA @c4chaudhry @MaqsoodAsi اگر میں غلط ہوں تو درست کیجیئے گا کہ لالہ سدھیر نے #مرزا_غالب کا کردار ادا کیا ہے اور مرزا غالب پر کاری ضرب لگائی ہے - اور یہی لالہ سدھیر پھر Godather کی مزاحیہ پیروڈی “ان داتا” میں Don Vito Corleone بنے ہیں ، Sonny سلطان راہی اور Michael محمد علی تھے اور Diane Keaton ممتاز 😂
@Rafi_AAA @c4chaudhry @MaqsoodAsi پی ٹی وی کا بنو عباس کی خلافت پر ڈرامہ “آبگینے” غالبا” انور مقصود کی بہن فاطمہ ثریا سے سرزد ہوا تھا ۔ اوریا اسلامی فلموں اور ڈراموں کا مطالبہ کررہے ہیں ملاحظہ فرمائیں عباسی خلیفہ ہارون الرشید نے زنا کو حلال کرنے کا فتوی لیا امام ابو یوسف سے (حوالہ “تاریخ الخلفاۂ از سیوطی”)
@Rafi_AAA @c4chaudhry @MaqsoodAsi قاضی ابو یوسف اور دیگر فقہاء بغداد و کوفہ کے کارنامے جاننے ہوں تو پیر بدیع الدین شاھ راشدی کی “حقیقت فقہ” اور امام ابن قیم کی اعلام الموقعین “ ملاحظہ ہو کہ کیسے “عباسی دور” میں سرکاری مولویوں نے قرآن و حدیث سے بغاوت کرتے ہوئے بادشاہوں کے لیئے حیلے کے زریعے حرام کو حلال کیا
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with Aamir Mughal

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!