My Authors
Read all threads
@MarianaBaabar @KamranShafi46 @JehangirJm @NasimZehra @ejazhaider I reserve every right to reply in a severe befitting manner with extreme prejudice if someone raise finger on my FB ntegrity . Culture can take a hike ! I have repeatedly requested “Please not to drag me in Thread which doesn’t belong to me” 🙏🙏🙏🙏
@MarianaBaabar @KamranShafi46 @JehangirJm @NasimZehra @ejazhaider اردو میں بھی لکھ کر واضح کردیتا کہ جن کو انگریزی سمجھ نہ آتی ہو پڑھ لیں “خدا کے واسطے آپس کے اختلاف میں مجھے ٹیگ نہ کیا کریں 🙏🙏 “ - چند سال پہلے یہی دفاعی مبصرہ مجھے رات کو فون کرکے کہتی ہیں کہ محترمہ نسیم زہرہ صاحبہ نے مجھے دعوت دی ہے کہ اعجاز حیدر کیساتھ پروگرام میں آئیں ۔ /۲
@MarianaBaabar @KamranShafi46 @JehangirJm @NasimZehra @ejazhaider تو میں نے ان محترمہ سے کہا کہ آپ کی مرضی آپ جو چاہیں کریں میں اس میں کیا کہوں ، تو وہ اس پروگرام میں اعجاز حیدر صاحب اور ایاز امیر صاحب کیساتھ شامل ہوئیں دو حصہ کا پروگرام تھا جس میں محترمہ دفاعی مبصرہ نے دماغ کا دہی کیا اور پروگرام کے پوچھ مجھ سے رہی تھیں کہ کیسا تھا ۔ /۳
@MarianaBaabar @KamranShafi46 @JehangirJm @NasimZehra @ejazhaider میں نے کہا کہ مجھ آپ کیا پوچھ رہی ہیں ؟ آپکی اپنی صوابدید ہے جو چاہے کہئیے ۔ پاکستانی اشرافیہ کا حال کہ شام کو ساتھ دعوت میں ہوتے ، رات کو غیبت کرتے ہیں اسی کی اور صبح اسی کو فون کررہے ہوتے ہیں اور پھر ہم جیسے “شودروں” کو اپنی چھچھوری تو تو میں میں میں گھسیٹتے ہیں ۔ دفع
بیرون ملک سکون بیٹھ کر انگلیاں اٹھانا بہت آسان کام ہے - تو ایسا کریں کہ اویس توحید و دیگر پاکستانیوں کے ہاتھ میں لیڈر شپ کا جھنڈا تھما دیں کہ تحریک چلاؤ نوکری کی فکر نہ کروکہ دفاعی مبصرہ جو “قبر” کی حرام اور شرکیہ آمدنی کماتی ہیں اسی سے سب کے گھر میں راشن ڈلوائیں گی
کتنے صحافی ہیں جو دفاعی مبصرہ کی طرح باہر کی جامعات میں پروفیسری کر کے رہ سکتے ہوں ؟ شیشے کے گھر میں بیٹھ کر پتھر پھینک رہے ہیں اور لوگوں کی مجبوری نہیں سمجھتے کہ لوگ کن سخت حالات میں survive کرنے کی کوشش کررہے اور گھر چلا رہے ۔ اس ملعونہ مشرکہ کے پاس وہی منطق !
اور حواس باختہ پاکستانی سرخوں کا حال اس سے بھی بدتر ہے ، مولویوں کے بارے میں یہ پتہ ہے کہ وہ کہاں کھڑے ہیں مگر ان سرخوں کا سمجھ نہیں آتا پہنتے designer کپڑے ہیں، کچہری Gloria Jeans میں ہوتی ہے - ٹی شرٹ پر چی گویرا بنا ہوتا ہے اور کثرت سے پیچش کی طرح انقلاب ہوتا ہے
جمیلہ ہاشمی کی منصور حلاج کو بیچ رہی ہیں تو پھر اگر حلاج کے رستے پر ہیں تو چڑھ جائیں دار پر ، کون کافر روک رہا پاکستان آنے سے؟ آجائیں واپس اور اویس توحید سے آزادی صحافت اور اظہار راۓ کی آزادی کا جھنڈا چھین لیں ، قوم کی رہنمائ کریں ، انگلی نہ اٹھائیں
فرماتی ہیں کہ “ابھی مجھے کسی اور سے دانے کی ضرورت نہیں ہے ، میرے پاس اپنا کھانے کو بہت ہے” ۔ بہت بہتر ! مگر ہر پاکستانی کو جو پاکستان میں رہتا ہے اور نظام سے اختلاف رکھتا ہے اسکے پاس آمدنی کے لیئے بیچنے کو “درگاہ شریف” (جنوبی پنجاب) کی قبر نہیں کہ وہ لڑ بھی لے گھر بھی چلائے
اور جن کے پاس دفاعی مبصرہ جیسی “سہولتیں” نہیں وہ صرف کڑھ سکتے ہیں اور دعا کرسکتے ہیں حالات رہنے کے قابل ہوجائیں اور ظالم سے لڑ نہیں تو ایک ہی راستہ رہ جاتا ہے کہ ظالم کو سخت بددعا دیں اور اللہ کی لعنت ظالموں پر بھیج دیں اسکے علاوہ راستہ بتائیں کیا ہے ؟ بس بکواس کرنے سے مطلب ہے
جوآن آف آرک المعروف دفاعی مبصرہ ساری دنیا کو صداقت اور سچائ پر تلقین کیساتھ سلوک و تصوف پر بھی تلقین فرماتی ہیں تو اب زرا اٹھائیں تاریخی حوالے اور شروع کریں ہندوستان پر حملہ آور ترک اور دیگر ماورالنہری مسلمان غنڈے آوروں کی مسلمانوں کی ہی لکھی ہوئ تواریخ ۔ جاری ہے /۲
برصغیر پاک و ہند کے کم و بیش تمام آستانے ، مزارات کے اصل جد امجد انہی حملہ آوروں کیساتھ آئے تھے اور انہی بادشاہوں کی فتوحات (نذر نیاز اور نذرانے جو ان مبینہ ولیوں کو ملتے تھے) اور ساتھ میں ان درگاہوں سے منسلک زمین و جائیداد بھی ملتی تھی جس پر تصوف و سلوک کی فروخت ہوتی تھی ۔ /۳
اور یوں غزنوی سے لیکر مغلوں تک ان مبینہ “اولیاء” اور انکی درگاہوں اور خانوادوں کو بادشاہوں نے پالا ہے معدودے چند جو کہ انگلی پر گنے جاسکتے ہیں اور مسلمانوں کے بعد انہیں انگریزوں نے پالا اور اسکے بعد جناح اور اسکے طائفے نے مذید مضبوط کیا ۔ جاری ہے /۴
تو جوآن آف آرک المعروف دفاعی مبصرہ پہلے اپنے گھر کی خبر لیں کہ “ایں سلسلہ طلاۓ ناب است - ایں خانہ تمام آفتاب است - #مرزا_غالب ۔

تصوف ، سلوک، چلے وظیفے اور دھاگے چھلے تعویذ گنڈے اس غلیظ پاکستانی اشرافیہ کو بیچیں جو کہیں بھی گر جاتے ہیں ہمیں نہ سکھائیں
عالم ان موصوفہ دفاعی مبصرہ کے لترے پن (backbiting غیبت ) کا یہ ہے کہ جب محترمہ نسیم زہرہ صاحبہ نے پروگرام میں بلایا تو مجھے فون کرکے خوشی سے پھولے نہیں سما رہی تھیں اور ٹھیک دونوں پروگرام ختم ہونے کے بعد ان کی اور انکی دوسری ہمشیرہ کی برائ مجھ سے شروع کردی ۔ جاری ہے /۲
اور اتنی خود پسندی کا شکار ہیں جوآن آف آرک المعروف دفاعی مبصرہ و مصنف کہ سمیع ابراہیم نے بلایا تو اس تک کے پروگرام میں چلی گئیں اور تمام پاکستان پر لازم ہے کہ اگر چھینکیں بھی تب بھی موصوفہ سے اجازت لیں نہیں تو ایجنٹ قرار پاویں ۔ جاری ہے /۳
یہ پاکستانی اشرافیہ (بشمول مذہبی و سیکولر و ملاحدہ اشرافیہ دونوں) کی پلید غلیظ عادت ہے ہر چیز پر مثلا” فنون لطیفہ، تاریخ ، سیاسیات، دفاع، مذہب، تصوف، یا دیگر پر جو یہ بکواس لکھیں اور بولیں تو وہ مانی جاۓ اور موصوفہ اس علت کا بری طرح شکار ہیں ۔ جاری ہے /۴
جبکہ عادت ان موصوفہ کی اور دیگر کی جو بلاک ہوۓ یہ تھی کہ یہاں کچھ ٹوئٹ کیا نہیں تو یہ خود اور دیگر خود تو آتے ہیں بلکہ ۲۵ افراد کو اور ٹیگ کرلیتے ہیں کوئ ادب اور تمیز اس رزیل پاکستانی اشرافیہ کو چھو کر نہیں گزری ہر جگہ تھانے داری شروع کردیتے ہیں کہ جیسا ہم کہتے ہیں وہ سوچو /۵
اسی حرکت پر یہ ملعونہ موصوفہ مشرکہ، امتیاز گل، ندیم الحق (سابق ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن / آئ ایم ایف) کو میں نے اپنے پاس سے زلیل کرکے بلاک کیا کہ آپ تمام کی کافی ٹیبلز کی چوتیاپے کی بحثیں اس قابل نہیں کہ میں اپنی ٹائم لائن pollute کروں اسی لئیے اللہ کے واسطے دفع / بلاک ہوجائیں
اور ان تمام جفادریوں کے تکبر کا یہ عالم ہے کہ “مقعد” سے لیکر کردن تک “سریا” آیا ہوا کہ اگر بات بھی کریں گے تو ایسے کہ جیسا احسان کررہے ہیں تو پھر ایسے “سریئے” کو ایسے ہی سختی سے نکالا جاتا ہے ان میں گھٹیا ترین ندیم الحق اور امتیاز گل ہیں
اور حلقہ احباب اتنا وسیع ہے کہ ایک محترم ڈاکٹر صاحب کا سیالکوٹ سے فون آگیا کہ and I quote “Dr Sabiba is livi d - تو میں نے صرف اتنا عرض کیا کہ انہیں کس نے کہا تھا خواہمخواہ بھڑ کے چھتے میں انگلی کرنے کو ؟ جہاں چاہیں غصہ گھسیڑ لیں
ان موصوفہ کے نزدیک پاکستان کے تمام صحافی و دانشور و مصنفین کسی نا کسی کے پیرول پر ہیں سواۓ خود انکے اور یہاں تمام صحافیوں سے مطلب تمام صحافی جو اس وقت سوشل میڈیا پر ہیں اور ان میں سے کئ تو بہت ہی مقبول ہیں مگر موصوفہ کے پاس سب کی پروفائل موجود ہیں ! Carrie Mathison anyone
پاکستانی اشرافیہ ادب ، تمیز اور تربیت سے تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود بالکل بے بہرہ ہے کہ ایک قاعدہ ہوتا ہے اگر کسی کی کسی بات سے اور جس کو آپ ذاتی طور پر جانتے بھی ہوں تو اس کو پرائیوٹ پیغام میں کہہ دیں بجاۓ اسکے کہ اسکو شرمندہ کرنے لیئے سرعام اسکا تماشہ بنایا جائے / ۲
اور یہی نہیں جب آپکو کسی سے اختلاف ہے تو ضروری نہیں کہ آپکے اس اختلاف سے کوئ اتفاق کرے تو گند یہ موصوفہ یہ کرتی ہیں کہ بیچ میں کود پڑتی ہیں اور سارا کا سارا ماحول مکدر کرکے رکھ دیتی ہیں ، بھئ آپ کا ہوگا اختلاف تو میں کروں ؟ کولہو بچہ کرادوں یا توپ دم کردوں ؟
موجودہ کئ ایک دانشور اس وقت لکھنا شروع ہوئے تھے جب انٹرنیٹ وجود میں نہیں آیا تھا اور موصوفہ بھی اسی زمانے کی ہیں ۔ اور ایسے دانشوروں کے لیئے انٹرنیٹ موت ثابت ہوا ہے ۔ میں ۱۹۹۶ سے انٹرنیٹ استعمال کررہا ہوں ۔ پہلے کوئ کچھ بھی کالم میں لکھ کر پیل دیتا تھا - جاری ہے /۲
اور اب کالم شائع ہونے کے آدھے گھنٹے بعد ہی بارات لگ جاتی ہے جب کالم میں لکھے پوچ اور زلیل تبصرے کی قلعی حقائق کے زریعے کھل جاتی ہے اور کالم کہیں گھس جاتا ہے ۔ یہی خاتون مجھ سے اعجاز حیدر صاحب کی برائ کررہی تھیں جبکہ نسیان (کذاب پر اللہ کی مار یہ ہے کہ اسکا حافظہ نہیں ہوتا) /۳
کا عالم یہ ہے کہ خود کو یہ یاد نہیں انکی تصنیف جب ۲۰۰۷ میں مارکیٹ میں آئ تو تقریب رونمائ وغیرہ میں رخنہ پڑا کیونکہ مشرف کا آخری دور چل رہا تھا تو اسی اعجاز حیدر کو انہوں نے فون کیا اور اعجاز صاحب نے Daily Times میں کالم بھی لکھا ان کی حمایت میں اور جب میں ٹوئٹ کیا تو موت پڑگئ
ایک گندی علت اس پاکستان کی مبینہ اعلی تعلیم یافتہ دانشور پلید اشرافیہ کی یہ ہے کہ آپ سے یہ وہ سوال پوچھیں گے جو کسی بھی مہذب معاشرے میں پوچھنا معیوب سمجھا جاتا ہے ، یعنی آمدنی کے زرائع اور ایک کی ایسی کلکلاتی ہڈی کو میں نے یہ جواب دیا “ جی میرے قطر میں تیل اور گیس کے کنویں ہیں
ایک اور صاحب موصوف ہیں ان سے خود کوئ جواب نہیں بن پایا حسین حقانی سے اسکور سیٹل کرنے پر تو خواہمخواہ فرائیڈے ٹائمز کے ۳۲ بور کے جعلی مؤرخ اور کتابوں کے مبصر کوئ قریشی صاحب ہیں (جو میرے پاس چوتیاپوں کی وجہ سے بلاک ہیں ) کو اور مجھے ٹیگ کرکے سنتیں لڑانے شروع ہوگۓ - /۲
اور پھر جب قریشی صاحب کی کچھ پرانی کار چدائیاں بمع حوالوں کے دیں تو ٹوئٹ ہی ڈیلیٹ کرکے ۸۰ پکڑ لی
اور اس سے زیادہ قبیح اور شرمناک بات کیا ہوگی کہ اگر غلطی سے کسی خاتون صحافی کا کالم ٹوئٹ کردیا جائے تو بالخصوص مرد حضرات بجاۓ کالم کے تبصرے والے حصے میں جاکر تبصرہ کرنے کے ٹوئٹر کی پروفائل پر ہی بیہودگی سے بھرپور تبصرے کرنا شروع ہوجاتے ہیں
مقدس بائیبل میں درج ہے کہ جب حضرت عیسی علیہ السلام کے پاس کسی زانیہ کو لایا گیا کہ اسکو سنگسار کر ڈالیں تو سیدنا عیسی علیہ السلام نے فرمایا “سب سے پہلے پتھر وہ مارے جس نے کام نہ کیا ہو”

پاکستان کی حکمران اشرافیہ و دانشور اشرافیہ مذہبی و غیر مذہبی دونوں اپنے گریبان جھانکیں
ماڈل ٹاؤن ، لاہور سے بھی علوم کا دریا امڈتا ہے مگر سوال وہاں بھی یہی تھا “کہ گزر بسر کیسے ہوتی ہے” تو جواب دیا کہ “ڈاکہ زنی” سے ، چلیں ساتھ؟

انکی مثال یہ کہ “کپڑے کوئ لے اڑا ننگا کھڑا اجاڑ میں”

مگر فتوی صادر کرنا اور کسی کی بھی integrity پر انگلی اٹھا دینا بچوں کا کھیل ہے
The Adventurers by Harold Robbins ناول پڑھیں اور اس پر بنی فلم بھی دیکھیں پاکستان کی پلید اشرافیہ کو اپنی جھلک نظر آجائیگی ۔ گوکہ ناول اور فلم ہے مگر دماغ ضرور درست ہوجائیگا 👇
Power Play (1978) اہم ہے دیکھ لیں کافی کچھ سمجھ میں آجائیگا بڑی نایاب کلاسک ہے اتنی مشہور تو نہیں مگر کافی جھلک ہے 👇
For Revolutionaries living abroad like Mata Hari 👉 A revolution is not a dinner party, an embroidery, writing an essay, or painting a picture. It cannot be done with elegance and courtesy. The revolution … is an act of violence” Mao-Tse Tung.
Full 👇
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with Aamir Mughal

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!