مگر جیسے ہی بارش آتی,
یہ گندے اور خراب دانے بیج بن جاتے اور پھوٹ پڑتے تھے اور صحن ہریالی سے بھر جاتا تھا اور یہ بہت
کس قدر دلچسپ بات ہے کہ وہی انسان جس نے انکو خراب جان کر پھینکا ہوتا وہ انکو دیکھ کر خوش ہو جاتا اور انکی دیکھ بھال کے بعد انکا خوب فائدہ اٹھاتا...
اب میری بات سنیں
رونا نہیں جب آپکو صحن میں اکیلا پھینک دیا جائے
اسوقت بھی نہیں رونا جب آپکو ریجیکٹ کر
اسوقت بھی نہیں رونا جب وہ آپکو کمتر ثابت کر رہے ہوں
کوئی بوجھ سمجھے
کوئی بہت گیا گزرا جانے
بھلے سے کوئی احساس دلائے کہ یہ ماضی کی غلطیوں کا بھگتان ہے
بارش آئے گی❤
صبر کرنے والوں کے لیے اجر ہے اور یہ اللہ پاک کا وعدہ ہے
یاد رکھنا !!!
وہ لوگ جنھوں نے آپکا انکار
اللہ پاک اپنے بندوں سے بہت محبت کرتا ہے وہ رحمت کرے گا بس اس سے جڑے رہنا عنقریب سب دیکھ لیں گے آپ کس قدر قیمتی اور انمول تھے.
مشکل میں خود کو سنبھالیے اور دوسروں کا سہارا بننے کی کوشش کریں_💞