My Authors
Read all threads
بچوں کے #جنسی_استحصال پر عدالتوں اور نت نئے قوانین سے کیا ہوگا ؟ مکھی ہر مکھی نہ بٹھائیں بلکہ پرائمری سطح پر بچوں اور بچیوں کو الگ الگ قرآن و حدیث میں جو جنسیات و بلوغت کے احکام ہیں اس سے بدتریج آگاہ کریں جیسے کہ حیض و نفاس و مباشرت کے بارے میں کھل کر بتایا ہے

#ChildAbuse
اوریا مقبول جان ، ہارون الرشید اور دیگر بیمار ذہن اسکول میں بچے بچیوں کو جنسی آگاہی فراہم کرنے کو “شرم” و “غیرت” اور الحاد کا مسئلہ بنا رہے بتارہے ہیں زرا غور سے سورہ البقرہ میں بیوی کیساتھ مباشرت کرنے کے جو آداب بتائے گئے ہیں اس پر تفسیر ابن کثیر پڑھیں
#جنسی_استحصال
#ChildAbuse
مولانا اسماعیل سلفی صاحب نے کئ منکرین حدیث کو جنہوں نے احادیث پر “فحش” کا الزام اپنے جہل کی وجہ سے دھرا تھا انکی ایسی تیسی کرکے رکھ دی تھی اپنی تصنیف “حدیث اور حجیت حدیث” میں اور قرآن سے رد کیا تھا ایسی واہی بکواس کو۔ والدین اور ریاست بچوں کو آگاہ کریں
#جنسی_استحصال
#ChildAbuse
اس ضمن میں امام ابن حزم الاندلسی الظاہری اور قاضی ابوبکر بن العربی المالکی کی رائے یہ ہے کہ “عصمت دری” حرابہ (فساد فی الارض) میں آتی ہے اور اسکی سزا مجرم کے ہاتھ پیر مختلف سمتوں سے کاٹے جائیں اور سولی دی جائے ۔ تمام صوبائ دارالخلافوں میں سرعام دی جائے

#جنسی_استحصال
#ChildAbuse
احادیث صحیحہ میں صاف صاف لکھا ہے کہ لڑکا اور لڑکی چاہے سگے بہن بھائ کیوں نہ ہوں ۹/۱۰ سال کے بعد انکے بستر الگ کردو ، ایک چادر میں دو بھائ یا دو بہن بھی اس عمر کے بعد ساتھ نہ سوئیں ۔ جاہل اوریا و ہارون کو اپنی ذہنی گندگی کا علاج کرانا چاہیئے ۔
#جنسی_استحصال
#ChildAbuse
ماں باپ اور بھائ بہن سے زیادہ قریبی کون ہوسکتا ہے اور جب اسلام اس پر واضح تعلیم دے رہا ہے کہ بیٹی باپ کیساتھ ایک خاص عمر کے بعد نہ سوئے اور بیٹا ماں کیساتھ نہ سوئے تو ان تمام کی تعلیم میں اوریا و ہارون نے شرم و غیرت و الحاد کیسے نکال لیا؟
#جنسی_استحصال
#ChildAbuse
ایک طرف اوریا و ہارون جیسے مشرقی جہلاء یہ کہتے ہیں کہ شادی کم عمر میں کروادی جائے تو جب ۱۸ تا ۲۰ کے درمیان جب شادی ہوگی تو آداب مباشرت لڑکا یا لڑکی ہارون الرشید سے پوچھیں یا اوریا سے ؟ اسکولوں میں لڑکوں اور لڑکیوں کو الگ الگ بٹھا کر آگاہی دینی چاہیئے
#جنسی_استحصال
#ChildAbuse
اور ماں باپ کی ذمہ داری یہ ہے کہ بچوں کو کم ازکم ۲۰ سال تک “مغرب” کی نماز کے بعد باہر نہ جانے دیں اور اس عمر تک کڑی نظر رکھیں کہ کس عمر کے لوگوں میں اٹھ بیٹھ رہے ہیں اور کون کون گھر میں آرہا ہے ۔ حکم عدولی پر چھانٹے مار مار کر دماغ ٹھکانے کردیں
#جنسی_استحصال
#ChildAbuse
اور یہ جو sleepover کا فیشن آیا ہے اس کی قطعا” گنجائش نہیں ماں باپ اپنے ساتھ ہی لیکر جائیں اور ساتھ لیکر واپس آئیں کہیں رات اکیلے نہ چھوڑیں ۔ ان کے چونچلے ہونگے اور بعد میں ہائے کرکے رہ جائیں گے ۔ باپ بیٹوں اور ماں بیٹیوں کے دوست بنیں ۔
#جنسی_استحصال
#ChildAbuse
بچوں کو بازار اکیلے نہ بھیجیں بلکہ خود گھر سے کوئ بڑا ساتھ جائے - ریاست کے ذمہ داری بعد میں ہے بچوں کی حفاظت اور تربیت کی پہلی ذمہ داری ماں باپ کی ہے اور ۲۰ سال کی عمر تک بچوں کے معاملے میں اپنے سائے پر بھی بھروسہ نہ کریں
#جنسی_استحصال
#ChildAbuse
اور آجکل کے والدین بالکل ہی بے بہرہ ہیں اور خود بھی بنیادی شعور سے عاری ہیں مثلا” بچوں کے کپڑے لوگوں کی موجودگی میں ہی بدلنا شرع کرا دیتے ہیں جو کہ غلط ہے اور اسی طرح بچوں کو سب کے سامنے ڈالنا بھی غلط ہے ۔ الگ اور تنہائ میں ہونا چاہئئے
#جنسی_استحصال
#ChildAbuse
اور جو کم عمر بچوں سے گھر پر کام لیتے ہیں تو اس ضمن میں عرض یہ ہے کہ یہ حالات اور غربت کا جبر ہے اور پاکستان فلاحی ریاست نہیں لہذا اور کچھ نہیں تو حکومت اتنا ضرور کرے کہ “صوبائ لیبر ڈیپارٹمنٹ” ایسے کم عمر ملازمین کو رجسٹر کرے اور ماہانہ سروے کرے
#جنسی_استحصال
#ChildAbuse
بچوں کے لیے جنسی تعلیم کیوں ضروری ہے؟ پرائمری سطح پر بچوں اور بچیوں کو الگ الگ قرآن و حدیث میں جو جنسیات و بلوغت کے احکام ہیں اس سے آگاہ کریں

مؤلف عامر مغل

punjnud.com/Articlesdetail…

#جنسی_استحصال
#ChildLabour
#ChildAbuse

بشکریہ

@Punjnudcom
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Aamir Mughal

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!