انکارِ حدیث کیوں؟
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم، الحمد للّٰہ وسلامٌ علی عبادہٖ الذین اصطفٰی! اما بعد: مذہب اسلام کے لیے موجودہ دور میں جو سوالات خاص اہمیت کے حامل ہیں،👇
👇
۲- حدیث سے شریعت اسلامیہ کو کیا فوائد حاصل ہوئے؟ ۳-حدیث پر اعتماد نہ کیا جائے تو اس سے دین کو کیا نقصان ہوگا؟
دورِ حاضر میں انکارِ حدیث کی جو وباء پھوٹ پڑی ہے، یہ کن جراثیم کا نتیجہ ہے؟ 👇
👇