امریکا کی خاتون بلاگر اور پرڈیوسر و سیاح ’سنتھیا رچی‘ کی جانب سے پی پی کی اعلیٰ قیادت پر عائد الزامات کو 48 سے زائد گھنٹے گزر چکے
یوسف رضا گیلانی سمیت پی پی نے مقدمات کریں گے، کررہے ہیں، درخواست دے رہے ہیں کے بیانات دیے
جاری ہے۔۔۔
حتیٰ کہ سندھ میں جہاں پی پی کی حکومت ہے وہاں کے کسی علاقے میں بھی مقدمہ درج نہیں ہوا اور نہ ہی ایسا کوئی اعلان کیا گیا
جاری ہے۔۔۔
جاری ہے۔۔۔
جاری ہے۔۔۔
میں حیران ہوں کہ پی پی ایک امریکی خاتون کے آگے کیوں اتنی بے بس ہے،؟
جاری ہے
جاری ہے۔۔۔
عمیر دبیر