My Authors
Read all threads
پاکستان کو کرونا فری کیسے ہوسکتا ہے؟

چین کے صوبے ہوبے کے شہر ووہان سے گزشتہ برس اکتوبر کے آخر اور نومبر کے شروع میں اٹھنے والا وائرس دیکھتے ہی دیکھتے دنیا کے 207 ممالک میں پھیلا
جنوری میں ڈبلیو ایچ او نے اس وائرس کو کوویڈ کا نام دیا، اور بتایا کہ یہ سارس کے خاندان سے ہے

جاری ہے
اب تک اس وائرس سے 4 لاکھ 8 ہزار سے زائد لوگ مرچکے ہیں، جبکہ 72 لاکھ متاثر ہوئے جن میں سے 35 لاکھ صحت یاب بھی ہوچکے ہیں

کرونا کو جن ممالک نے معمولی سمجھا وہاں پر بہت زیادہ تباہی ہوئی، اٹلی میں ایک خاتون کی وجہ سے لاکھوں ہلاکتیں ہوئیں،

جاری ہے
اٹلی سمیت دیگر یورپین ممالک اتنی ہولناک صورت حال ہوئی کہ اسپتالوں میں جگہ ختم ہوگئی، برطانیہ اور امریکا کا حال بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، وہاں بھی حکمرانوں نے ہٹ دھرمی دکھائی اور عوام لقمہ اجل بنے
ٹرمپ، بورس جانسن بھی وائرس سے متاثر ہوئے، دونوں کا بہترین علاج ہوا، صحت یاب ہوئے
نیوزی لینڈ دنیا کا وہ واحد ملک ہے جس نے کرونا کو باقاعدہ شکست دی، وہاں گزشتہ کئی روز سے کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا جبکہ ایک روز قبل کرونا کا آخری مریض بھی گزشتہ روز صحت یاب ہوگیا۔

جیسنڈا آرڈن نے اعلان کیا کہ کرونا کی پابندیوں کو ختم کردیا گیا، عوام اب آزاد ہیں
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے کرونا کا پہلا کیس رپورٹ ہونے کے بعد سخت اقدامات کیے، وزیر صحت نے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا اور جب وہ خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے تو انہیں بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہونا پڑا، مگر جیسنڈا نے ڈانٹ ڈپٹ کر کے انہیں کام کرنے کا حکم دیا
جیسنڈا نے وزیر صحت کو ہدایت کی کہ وہ کرونا کی وبا تک کام کریں، جب وائرس کو ہم شکست دے دیں گے تو آپ کی سزا کے بارے میں سوچا جائے گا، یوں وزیر صحت نے کام جاری رکھا۔

جاری ہے۔۔
خاتون وزیر اعظم نے صورت حال کو بروقت سمجھا، نیوزی لینڈ نے تمام داخلی و خارجی سرحدیں سیل کی، شہر، دیہات سیل کیے، ٹرینیں بند کیں، عوام کو گھروں میں رہنے اور احتیاطی تدابیر (منہ ڈھانپنے، سماجی فاصلے، ہاتھ دھونے) پر عمل کرنے کی اہمیت اجاگر کی

جاری ہے
گزشتہ دنوں جب وزیر اعظم نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کیا تو ریستوران کھلے، جیسنڈا کافی شاپ پہنچیں مگر وہاں سماجی فاصلے کے تحت جگہ نہ ہونے پر معمولی ہوٹل کے ملازم نے انہیں واپس بھیج دیا۔

وزیر اعظم نے خود بھی احتیاطی تدابیر پر عمل کیا

جاری ہے۔۔۔
قدرتی طور پر خواتین کی فطرت بہت حساس ہے، اگر کسی ملک کی وزیر اعظم خاتون ہو تو وہ پوری قوم کو اپنے گھر کی طرح سمجھتی ہے جبکہ مرد اس معاملے میں بے حس ہے، اور وہ اتنی حساسیت سے کسی بھی معاملے کو نہیں دیکھتا۔
اس کی زندہ مثال، ٹرمپ، بورس جانسن، عمران خان اور مودی سمیت دیگر ہیں
جاری ہے
آپ ان چار سمیت دیگر سربراہان مملکت کو دیکھیں اور دوسری طرف خواتین وزرائے اعظم کو دیکھیں، تو فرق واضح ہوگا،

جیسے گھر کو انتظامیہ طور پر خواتین بہتر انداز سے چلا سکتی ہیں اور مرد معاشی طور پر، اسی طرح ملک کا معاملہ بھی ہے۔

جاری ہے۔۔۔
پاکستان ایک ہی طریقے سے کرونا فری ہوسکتا ہے، کسی خاتون کو وزیر اعظم نامزد کیا جائے، مریم نواز کو اس قابل نہیں چھوڑا گیا، آصفہ اور بختاور کو اندازہ نہیں، خاتون اول کو عہدے سے دلچسپی نہیں تو کیا خیال ہے یہ عہدہ فی الوقت سنتھیا #CynthiaDRitchie کو دے دیا جائے
کیونکہ انہوں نے وہ کام کر دکھایا جو کافی پہلے ہوجانا تھا، بہت سارے لوگ اس تمام تماشے کے خواہش مند تھے مگر ہمت نہیں ہورہی تھی۔

سنتھیا کو نگراں وزیر اعظم بنا کر عافیہ صدیقی کو واپس لایا جاسکتا ہے، اور آئین میں ترمیم کر کے 18 ویں ترمیم کو ختم سمیت صدارتی نظام نافذ کیا جاسکتا ہے۔
@threader_app @threadreaderapp Complete compile
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with محمد عمیر دبیر

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!