, 10 tweets, 2 min read
My Authors
Read all threads
گھسا پٹا جملہ
عمران خان کیا کرے ؟

جواب پڑھ لیں

امیر المومنین حضرت عمر فاروق رض
پہلا خطبہ خلافت

میرے سامنے تمہارا جو معاملہ آئے گا میں اسے کسی دوسرے پہ نہیں چھوڑوں گا بلکہ خود سر انجام دوں گا البتہ جو معاملہ ایسا ھوگا جس میں مجھے دوسروں کی معاونت کی ضرورت ہوگی تو اس کے لیے
حتی الامکان ایسے لوگوں کو متعین کروں گا جن کی صداقت اور امانت میں شبہ نہ ہو اگر وہ لوگ صحیح راستے پہ چلیں گے تو میں انکے ساتھ نیک سلوک کروں گا اور اگر غلط رویہ اختیار کریں گے تو انہیں عبرتناک سزا دوں گا
اس کے بعد امیر المومنین حضرت عمر فاروق رض نے فرمایا :- قرآن پڑھا کرو، اسی سے تمہاری قدر و منزلت ھوگی اور اسی کے مطابق عمل کرو تاکہ تم عامل قرآن بن جاؤ۔ اپنے آپ کا محاسبہ کرو اس سے پیشتر کہ تمہارا محاسبہ کیا جائے۔ قیامت کے دن کے لیے اپنے
آپ کو تیار کرو جب تم خدا کے سامنے پیش کیے جاؤ گے اور تمہاری کوئی بات پوشیدہ نہیں ھوگی
امیر المومنین حضرت عمر فاروق رض نے ایک اور خطبہ میں فرمایا :-
اے لوگو ! اب جبکہ تمہارے معاملات کی زمہ داری میرے کندھوں پہ رکھ دی گئی ھے، تمہیں معلوم ھونا چاھئے کہ میری سختی، نرمی میں بدل گئی ھے لیکن ان لوگوں کے لیے بدستور قائم ھے جو ظلم و زیادتی سے کام لیں۔
وہ لوگ وہ امن و سلامتی سے رہتے ہیں اور جرآت ایمانی رکھتے ہیں تو انکے لیے میں سب سے زیادہ نرم ہوں۔
اگر کوئی شخص کسی کے ساتھ ظلم و زیادتی کرے گا تو میں اسے وقت نہیں چھوڑوں گا جب تک اسکا ایک رخسار زمین پہ ٹکا کر دوسرے رخسار پہ اپنا پاؤں رکھ دوں یہاں تک کہ وہ حق کے سامنے سرنڈر کر دے
لیکن اس تمام سختی کے باوجود میں سہل حق کے لیے خود اپنا رخسار زمین پہ رکھ دوں گا۔
لوگو ! مجھ پہ تمہارے کچھ حقوق ہیں۔ جنہیں میں تمہارے سامنے بیان کرتا ھوں تاکہ تم اپنے یہ حقوق مجھ سے لے لو
(1) تمہارا مجھ پہ حق ھے کہ جب تم میں سے کوئی میرے پاس آئے تو مجھ سے اپنا حق لے کر جائے
(2) تمہارا مجھ پر یہ حق بھی ھے کہ میں تمہارے وظائف میں اضافہ کروں اور تمہاری سرحدوں کو مستحکم کروں
(3) تمہارا مجھ پہ یہ حق بھی ھے کی میں تمہیں خواہ مخواہ خطرات میں نہ ڈالوں۔ تمہیں بلاضرورت گھر آنےسے نہ روکوں اور جب تم کسی جنگ پہ جاؤ تو باپ کی طرح تمہارے اہل و عیال کی نگہداشت کروں
ان کے مقابلے میں میرا تم پہ صرف ایک حق ھے اور وہ یہ کہ جو کچھ اللہ تمہیں عطا کرے اس میں سے اپنے کیے صرف اتنا لے لوں جو میری اور میرے بال بچوں کی ضروریات پوری کر سکے
تمہاری جو زمہ داریاں اللہ کے میرے سپرد کی ہیں انکے کے متعلق مجھے نصحیت کرتے رھو۔
میں تمہیں یہ کچھ کہہ رہا ھوں اور اپنے اور تمہارے لیے اللہ سے حفاظت طلب کر رہا ہوں۔ میں یوم الحساب کا منتظر ھوں جب مجھے یہ بتانا ھوگا کہ میں نے تم سے کیا لیا اور اسے کیسے خرچ کیا۔
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Armuغan

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!