My Authors
Read all threads
ھدایت کس کتاب میں ھے ؟
قرآن یا شیعوں اور سنیوں کی حدیثوں میں ؟

(سورة الأنعام , آیت 153)

(ان سے کہہ دو کہ) یہ ہے تمہارے خدا کی مقرر کردہ‘ توازن بدوش راہ (قرآن) جو تمہیں سیدھی منزلِ مقصود تک لے جائے گی۔ میں بھی اسی راہ چلتا ہوں۔ تم بھی اسی پر چلو۔ اسے چھوڑ کر اور راستوں کو
اختیار نہ کرو۔ وہ تمہیں خدا کی راہ سے الگ کر دیں گے۔ اُس نے تمہیں اِس کا اِس لئے حکم دیا ہے کہ تم زندگی کے تمام خطرات سے محفوظ رہ کر‘ امن وسلامتی سے اپنے نصب العین تک جا پہنچو

(سورة الأنعام , آیت 155)
اب اُس کے بعد‘ یہ مبارک کتاب(قرآن کریم) دی گئی ہے۔ بس‘ اب تم سب اس کا اتباع
کرو اور تخریبی راستوں سے بچتے رہو تاکہ تمہاری انسانی صلاحیتوں کی نشوونما ہو سکے۔

اس قسم کی آیات سے قرآن مجید بھرا پڑا ھے۔
اللہ کی رسی (قرآن) کو مضبوطی سے تھامے رکھو 3/103

(سورة الأحزاب , آیت 2)
تو اس وحی کا اتباع کئے جا جو تیرے رب کی طرف سے تجھے ملتی ہے۔
وحی صرف القرآن ھے

(سورة الأنعام , آیت 19)

ان سے پوچھو کہ‘ اِن حقائق کی صداقت کے لئے (جنہیں میں بیان کرتا ہوں) کس کی شہادت سب سے بڑی ہوسکتی ہے؟ میرے اور تمہارے درمیان خود خدا کی شہادت موجود ہے۔ اُسی کا فیصلہ سب سے بہتر ہو سکتا ہے ۔اس کی یہ شہادت اور فیصلہ اس قرآن میں موجود ہے
جو مجھے بذریعہ وحی دیاگیا ہے تاکہ میں‘ اس کے ذریعے تمہیں‘ اور انہیں بھی جن تک یہ بعد ازاں پہنچے‘ زندگی کی غلط روش کے تباہ نتائج سے آگاہ کروں
کیا تم یہ کہتے ہو کہ اللہ کے سوا کوئی اور بھی ہے جس کے قوانین کی اطاعت کی جائے؟ ان سے کہو کہ اگر تمہارا یہی دعویٰ ہے تو میں
اس کی صداقت کی شہادت نہیں دے سکتا۔ میرا دعوی تو یہی ہے کہ خدا کے علاوہ کوئی اور ایسی ہستی نہیں جس کے قانون کی اطاعت کی جائے۔ جنہیں تم خدا کے اقتدار و اختیار میں شریک ٹھہراتے ہو میرا ان سے کوئی تعلق نہیں۔ میں ان سے بیزار ہوں۔
اللہ کی ھدایت صرف القران میں ھے

(سورة بنی اسراءیل , آیت 9)

(اب یہ صحیح رَوش قرآن کی راہ نمائی ہی میں مل سکتی ہے۔ اس لئے کہ) قرآن ‘ کاروانِ انسانیت کو ‘ سفر زندگی میں‘ وہ راہ دکھاتا ہے جس سے زیادہ توازن بدوش اور سیدھی راہ اور کوئی نہیں۔اور اُن لوگوں کو‘ جو اِس
کی صداقتوں کو تسلیم کر لیتے ہیں‘ اور اِس کے متعین کردہ پروگرام پر عمل پیر اہوجاتے ہیں‘ خوشخبری دیتا ہے کہ اُنہیں‘ اُن کے حسن عمل کا بہت بڑا اجر ملے گا۔

ماننے والوں کے لئے ایک آیت ہی کافی ھوتی۔ضدی کافر اور ڈھیٹ انسان کو پورا قرآن سنا دو کوئی اثر نہیں ھوتا۔ جس شخص کے
سامنے اللہ اور آخرت کی کوئی اھمیت نہیں اس کے لئے یہ دنیا اور غیر اللہ کی محبت ھی سب کچھ ھے۔ اللہ کا فیصلہ ھے کہ اس قسم کے لوگوں کی اکثریت ھے۔ اکثریت باطل پرست،کافر اور جھوٹے لوگوں کی ھے ۔ اکثریت نا شکری۔فاسق نافرمان۔قران سے لا علم اور جاھل ھے۔
وَ مَنۡ اَصۡدَقُ مِنَ اللّٰہِ حَدِیۡثًا ۔87
اور اللہ سے زیادہ سچی حدیث کس کی ھو سکتی ھے؟4/87
اب اللہ کے چیلنج کا اس شخص نے انکار کر دیا جو اللہ کی کتاب کے مقابلے میں غیراللہ (بخاری مسلم کنز العمال اصول الکافی وغیرہ)کی کتاب کو دلیل بناتا ھے تو جناب پھر چاھے جو مرضی کر لیں
وہ نہیں مانے گا جبکہ اسے پتہ بھی ھے کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا شرک یعنی ناقابل معافی جرم ھے اسی طرح غیر اللہ کی کتاب کو ماننا بھی شرک ھے
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with ★彡 𝐀𝐫𝐦𝐠𝐡𝐚𝐚𝐧

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!