11 جون کو انکا ٹیسٹ مثبت آیا 13جون کو انکی اہلیہ کا ٹیسٹ بھیجا گیا۔ آج تک نا تو انکی اہلیہ کی ٹیسٹ رپورٹ آئی ہے اور نا ہی محکمہ صحت سے کسی نے
ٹیسٹ رپورٹ کے لیے مسلسل رابطہ کرنے پر انتہائی بے حسی کا مظاہرہ کیا جا رہا۔
جبکہ میڈیا اور سوشل میڈیا پر ڈی سی صاحب اور محکمہ صحت کے افسران کرونا کے خلاف لڑ لڑ کر بے حال ہوئے پڑے ہیں۔
@ImranKhanPTI
@UsmanAKBuzdar