My Authors
Read all threads
سرگودھا یونیورسٹی کے شعبہ تعلیم کے اساتذہ کے پینل نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کےFAS پروگرام پر ایک ریسرچ کی اور تفصیلی رپورٹ جاری کی گئی۔ جس میں ریسرچ کی غرض و غایت بیان کی گئی۔ مختلف انڈیکٹرز کے ذریعے انرولمنٹ میں اضافہ اور کوالٹی آف ایجوکیشن کا جائزہ
google.com/url?sa=t&sourc…
لینے کے بعد رپورٹ کے آخر میں سفارشات پیش کیں کہ یہ پروگرام بہت فائدہ مند ہے، والدین اس پر اعتماد کرتے ہیں اور حکومت کو چاہئیے کہ اس پروگرام کو آگے بڑھائے اور اس میں مزید سکولز شامل کرے۔ ماہرین تعلیم کی طرف سے دی گئی سفارشات میں سب سے اہم پوائنٹ یہ ہے اس پروگرام
کی کامیابی اور افادیت کو دیکھتے ہوئے دوسرے صوبوں کو بھی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اس پروگرام کی طرز پر پروگرام شروع کرنے چاہئیں۔
ایک طرف عالمی اداروں کی رپورٹس ہیں کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ایک شفاف اور بہترین نتائج دینے والا منصوبہ ہے۔
پاکستان کے مختلف پالیسی ساز
ادارے بشمول اکیڈمی آف ایجوکیشن پلاننگ اینڈ منیجمنٹ (AEPAM) وفاقی وزارت تعلیم اور تمام ماہرین تعلیم اس بات پر متفق ہیں کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو توسیع دیکر آؤٹ آف سکول بچوں کو سکولوں میں لایا جا سکتا ہے۔
جبکہ دوسری طرف پنجاب کے وزیر تعلیم ہیں جو سلطان راہی بنے ہوئے ہیں اور
تندوروں پر کھڑے ہو کر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن جیسے مفید ادارے کے خلاف اپنا ذاتی بغض نکالتے ہیں ۔
فیصلہ ساز اداروں اور مقتدر حلقوں کو اسکا فوری نوٹس لینا چاہیے اور تمام کے معاملات میں ماہرین تعلیم کی رائے کو ہی مانا جانا چاہئیے۔
یونیورسٹی آف سرگودھا کے شعبہ تعلیم کے جن اساتذہ کرام نے یہ ریسرچ رپورٹ جاری کی
👇👇👇👇👇👇👇
Muhammad Nadeem Anwar
Assistant Professor, Department of Education, University of Sargodha. Email: nadeem.anwar@uos.edu.pk

Asma Khizar
Lecturer, Department of Education, University of Sargodha

Raheel Haq
Visiting Lecturer, Department of Education, University of Sargodha
@threadreaderapp please unroll.
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with Saif ur Rehman

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!