My Authors
Read all threads
بنی اسرائیل کی ایک عورت اپنے بچے کو لے کر جنگل میں سے گزر رہی تھی کہ اچانک بھیڑیا آیا اور اس نے عورت پہ حملہ کیا جب بھیڑیئے نے حملہ کیا تو وہ کمزور دل عورت گھبرا گئ جسکی وجہ سے اسکا بیٹا اسکے ہاتھ سے نیچے گر گیا بھڑیئے نے بچے کو اٹھایا اور وہاں سے بھاگ گیا ۔ جب ماں نے⬇️1/5
دیکھا کہ بھیڑیا میرے بیٹے کو منہ میں ڈال کر جارہا ہے تو ماں کی ممتا نے جوش مارا تو اسکے دل سے ایک آہ نکلی جیسے ہی اسکی آہ نکلی تو اسنے دیکھا کہ ایک جوان مرد درخت کے پیچھے سے بھیڑیے کے سامنے آیا جب بھڑیئے نے سامنے اچانک ایک مرد کو دیکھا تو وہ گھبرا گیا اور بچے کو وہی چھوڑ کر ⬇️2/5
بھاگ گیا نوجوان نے بچے کو اٹھایا اور ماں کے حوالے کردیا اس ماں نے اس سے پوچھا
تم کون ہو جس نے میرے بچے کی جان بچائی آدمی نے کہا
میں اللہ پاک کا بھیجا ہوا فرشتہ ہوں مجھے اللہ پاک نے آپکی مدد کرنے بھیجا ھے جب ایک بار آپ کھانا کھا رہی تھی عین اسی وقت ایک سائل نے آپکے دروازے⬇️3/5
پہ روٹی کا ٹکرا مانگا آپکے گھر میں اس وقت وہی روٹی موجود تھی جو آپ خود کھانے والی تھی آپ نے کہا اللہ کے نام پہ سوال کرنے والے کو خالی ہاتھ کیسے جانے دوں تم نے خود کو بھوکا رکھ کر اپنے لقمے اسکو دیئے اللہ پاک نے بھیڑیے کے منہ کے لقمے نکال کر آپ کو دیئے کہ احسان کا بدلہ بس⬇️4/5
احسان ہے آج جب ہمارے معاشرے میں طرح طرح کے ڈرنکس اور کھانے بن رہے ہیں تو یہ ممکن ہے کہ کسی غریب کے گھر فاقے ہوں ہمارا ہمسایہ بھوکا ہو
آئیں اپنے منہ کے نوالے اگر پورے نہیں تو آدھے انکے نام کردیں کیا پتہ حالات کا بھیڑیا کل ہمکو اس عورت کی طرح گھیر لے اور بچانےبھی کوئی نہ آئے
5/5🔄
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Anwar Ahmad Khan

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!