My Authors
Read all threads
سلف صالحین کی کنواری بیٹیوں کا معمول......!!!

اللہ پاک نے قران پاک کی ایک پوری سورت جسے سورہ النساء کہتے ہیں اس سورت میں اللہ پاک نے مرد اور عورت کی پوری ازواجی زندگی کے احکام بمع تفصیل بیان کیئے ہیں
سلف صالحین کا یہ معمول تھا کہ وہ اپنی بیٹیوں کو نکاح👇🏻
سے پہلے سورہ النساء اور سورہ النور ترجمعہ کے ساتھ پڑھا دیا کرتے تھے-
ہمیں بھی چاہیئے کہ جن لوگوں کے ہاں بیٹیاں ھوں اگر وہ اپنی بیٹیوں کو پورہ قران پاک ترجمعہ کے ساتھ نہیں پڑھا سکتے تو کم از کم سورہ النساء اور سورہ النور ترجمہ کے ساتھ پڑھا دیا کرئیں👇🏻
تاکہ لڑکی اچھی اور خوشحال ازواجی زندگی گزار سکے
::
بعض سلف صالحین کا تو عجیب معمول ھوا کرتا تھا جب بچی پڑھ لکھ جاتی ابھی اسکی شادی کا کوئی انتظام نہ ھوتا تھا اسوقت پرنٹنک سسٹم نہیں ھوا کرتا تھا نہ ہی پرنٹنگ ٹیکنالوجی اسوقت تھی تو یہ لوگ اپنی بیٹی کے زمہ ایک کام لگا دیتے تھا👇🏻
کہ بیٹی اپنے لیئے ایک قران پاک لکھ لو تو وہ بچی روزانہ وضو کر کے خوشی سے قران پاک لکھتی تھی
::
اور جب وہ بچی قران پاک مکمل لکھ لیتی تو سہنری جلد میں لپیٹ کر باپ اپنی بیٹی کو جہیز میں وہ قران پاک دے دیتا تھا

یہ پہلے وقتوں کا جہیز ھوا کرتا تھا گویا اسکے خاوند کو یہ پیغام👇🏻
مل رہا ھوتا تھا میری بیوی نے اپنے میکے میں جو زندگی گزاری ہے اسکا فارغ وقت قران پاک لکھنے میں گزرا ہے پھر ساری زندگی وہ دونوں خوشحالی میں اپنی ازواجی زندگی گزارا کرتے تھے
آج ہمارے معاشرے میں ہمارے گھروں میں لڑائی جھگڑے عورتوں پہ تشدد اور طلاق کی نوبت اسی وجہ سے آتی ہے👇🏻
ھم نے قران پاک سے دوری اختیار کر لی ہے-
- خاوند اپنی بیوی پہ اسی وجہ سے شک کرتا ہے کیونکہ اسکی بیوی نے اپنی ساری عمر کالج یونیورسٹیوں اور ہاسٹلز میں گزاری ھوتی ہے-
خاوند کے دماغ میں ہر وقت یہ بات گردش کرتی رہتی ہے پتہ نہیں میری بیوی کے ماضی پاک گزرا ھو گا یا کسی کے👇🏻
ساتھ اسکا چکر ھوا ھو گا-
پھر بات لڑائی جھگڑے تک آجاتی ہے یوں ھوتے ھوتے پھر بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے اور پھر عورت کی ساری زندگی برباد ھو جاتی ہے (نوٹ اس بات سے دیسی لبرل مستثنی ہے باقی تے آپ سمجھ گئے ہونگے)

مغرب میں رہنے والوں نے ہمارے ہاتھ سے قران پاک👇🏻
چھین کر ہمارے ہاتھوں میں انگلش کی کتاب تھما دی---------- ہمارے جسموں سے پردہ اتار کر ہمیں ہاف لباس پہنا دیا-------- ھم سے شرم و حیا چھین کر ہمیں بے شرم بنا دیا----------- یوں ھم انکو فالو کرتے گے اور برباد ھوتے گے ہمارا معاشرہ تباہ ھو گیا ہمارے گھر تباہ ھو گے---،-----👇🏻
بیوی خاوند سے طلاق مانگتی پھرتی ہے اور خاوند چھوٹی سے غلطی پہ بیوی کو طلاق دے دیتا ہے----------- اسطرح بچوں کی زندگیاں تباہ ھو جاتی ہیں------------ صرف قران سے دوری کیوجہ سے ھم رسوا ھو رہے ہیں👇🏻
آپ لوگوں سے التجا ہے اپنی بہنوں اور بیٹوں کو قران کی تعلیم دلواو تاکہ انکا مستقبل اور انکی ازواجی زندگی سکون سے گزر سکے--------- تاکہ ہماری پیدا ھونے والی نسلیں اسلام کو فالو کریں نہ کے انگریز کو کیونکہ عورت کی گود ہی بچے کی پہلی درسگاہ ھوتی ہے۔(اسلامی کتب تک رسائی فرمایا کریں)
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with HUMAIRA RAJPUT

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!