1951ء میں مراکش کے ایک یہودی خاندان نے اسرائیل ہجرت کی۔ اس خاندان کی ملیکہ تیتانی نامی ایک لڑکی اسرائیل کے بجائے مصر بھیجی گئی۔ جہاں اس نے 1953ء میں سعيد حسين خليل سے شادی کی اور 1954ء میں اس جوڑے کے یہاں ایک بچے کی ولادت ہوئی۔👇🏻
یہ اسٹوری سی این این نے چھاپی تھی۔ بعد میں بہت سے عربی جرائد نے بھی اس پر لکھا تھا۔۔۔ تاریخ یکم جولائی 2014۔👇🏻
#Merriment
#قلمکار