My Authors
Read all threads
ایک بار حضور اکرم ﷺ مومنین کو صدقہ کی تلقین فرمارہے تھے کہ، ایک اعرابی آپہنچا جس کے پاس ایک بڑی خوبصورت اونٹنی تھی۔ بڑی ہی خوش رفتار اور خوش خرام- اس اعرابی نے اسے ایک جگہ کھڑا کردیا۔ سحری کے وقت جب حضور اکرم ﷺ گھر سے نکلے تو یہ اونٹنی فصیح و بلیغ انداز میں پڑھ رہی تھی :👇🏻
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَازَیْنَ الْقِیَامۃِ‘
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَیْرَ الْبَشَرِ‘
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَافَاتِحَ الْجَنَانِ‘
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاشَافِعَ الْاُمَمِ‘
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاقَائِدَ الْمُؤمِنِیْنَ فِی الْقِیَامَۃِ اِلَی الْجَنَّۃِ‘ اَلسَّلَامُ👇🏻
عَلَیْک یَارَسُوْلَ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔
حضور اکرم ﷺ نے یہ کلمات سنتے ہی اونٹنی کی طرف توجہ فرمائی اور اس کا حال پوچھا تو وہ کہنے لگی :
یا رسول اللہ ﷺ! میں اس اعرابی کے پاس تھی وہ مجھے ایک سنسان جنگل میں باندھ دیا کرتا۔ رات کے وقت جنگل کے جانور میرے اردگرد جمع ہو جاتے اور👇🏻
کہتے، "اسے نہ چھیڑنا یہ حضور ﷺ کی سواری ہے-" میں اس دن سے آپ ﷺ کے ہجر و فراق میں تھی۔ آج اللہ نے احسان فرمایا ہے کہ آپ ﷺ تک پہنچی ہوں۔ آپ ﷺ اونٹنی کی یہ باتیں سن کر بہت خوش ہوئے اور اس کی طرف زیادہ التفات فرمانے لگے اور اس کانام ’’اسبا‘‘ رکھا۔👇🏻
ایک روز اسبا نے کہا، یارسول اللہ ﷺ مجھے آپﷺ سے ایک درخواست کرنی ہے۔
آپ ﷺ نے پوچھا وہ کیا؟
عرض کیا! آپ اللہ سے میری یہ باتیں منظور کرادیجئے کہ جنت میں بھی میں آپ ﷺ کی سواری رہوں- اور دوسری بات یہ کہ، مجھے آپ ﷺ کے وصال سے پہلے موت آجائے تاکہ میری پشت پر کوئی👇🏻
دوسرا سواری نہ کرسکے۔ آپ ﷺ نے اسے یقین دلایا کہ تمہاری پشت پر کوئی سواری نہ کرے گا-
جب حضور اکرم ﷺ کے وصال کا وقت قریب آیا تو آپ ﷺ نے حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کو بلا کر وصیت کی کہ، اسبا، پر میرے بعد کوئی سواری نہ کرے کیونکہ میں نے اس سے عہد کیا ہے۔ بیٹی! تم خود👇🏻
اس کی دیکھ بھال کرنا۔ آنحضرت ﷺ کے وصال کے بعد اس اونٹی نے کھانا پینا چھوڑ دیا اور آپ ﷺ کے فراق میں گم سم رہنے لگی۔😥
ایک رات حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا اس اونٹی کے نزدیک سے گزریں تو، وہ اونٹنی آپ رضی اللہ عنہا کو دیکھ کر یوں گویا ہوئی،👇🏻
"اے رسول اللہ ﷺ کی صاحبزادی! جب سے میرے رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا وصال ہوا ہے، میں نے گھاس کھانا اور پانی پینا چھوڑ دیا ہے۔ خدا کرے مجھے جلد موت آجائے، کیونکہ مجھے اس زندگی سے حضور ﷺ کی غلامی زیادہ پسند ہے۔ میں حضور ﷺ کی خدمت میں جارہی ہوں‘👇🏻
حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا اس اونٹنی کی باتیں سن کر بہت مغموم ہوئیں اور رونے لگیں اور پیار سے اپنے ہاتھ اونٹنی کے چہرے پر ملنے لگیں۔ کہتے ہیں کہ اسی حالت میں اس اونٹنی نے جان دے دی۔ علی الصبح حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے اس کیلئے👇🏻
کفن تیار کرایا اور ایک گہرا سا گڑھا کھدوا کراسے دفن کردیا۔
اک میں ہی نہیں آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قربان زمانہ ہے یاُاللہ حضرت بلال حبشی والا عشق عطا فرما 🙏آمینُ
صلی اللہ علیہ والہ وصحبہ وازواجہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا
[معارج النبوت‘ حصہ سوم‘ صفحہ 201]

#عشق_محمد♥️
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with HUMAIRA RAJPUT

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!