جب خفیہ آرڈینینس کے پاس کر کہ اپنے مطلب کے کام ہو رہے ہوں تو سمجھ جاؤ کہ سیاست دانوں کو بیک فٹ کیا جا رہا ہے ۔
اور اندرون خانہ کوئی فیصلہ ہو چکا ہے۔۔
اور جب کٹھ پتلی لوگ اشاروں پر ہر کام کریں تو بدنامی ضرور کروانی سامنے آ کر ۔۔۔۔
آپ یہی کلبھوشن
اگر یہی کام پیپلز پارٹی یا ن لیگ کے دور میں
اول تو ہونا نہیں تھا اگر ہو بھی جاتا تو انے والی سات نسلوں پر بھی غداری کے فتوے لگ چکے ہوتے۔
اور وزیراعظم کو سیکورٹی رسک قرار دے دیا گیا ہوتا ۔
اور مودی کے یاروں کے نعرے لگ رہے ہوتے ۔
میڈیا کا فوکس یہی ہوتا ۔
ملکی سلامتی خطرے میں پڑ چکی ہوتی ۔
اور
دفاع کونسل نامی ایک تنظیم شاید اس وقت اسلام آباد کی سڑکوں کو آباد بھی کر چکی ہوتی ۔
لیکن اب ماشاءالله کیا سکون ہے
ان کو یہی ماحول تو چاہیے ہوتا ہے
کہ کس طرح اپنے فائدے حاصل کرنے ہیں ۔
کس کو کب
اب آپ غور کریں !
ایک ملک کا منتخب وزیراعظم پاکستان آتا ہے آپ اپنے وزیر اعظم پر غداری ٹھوک دیتے ہو ۔
آپ کے 93 ہزار قیدی ایک واپس لاتا ہے آپ قتل کروا دیتے ہو ۔
ایسے سیاستدان تو آپ کو بھاتے کہاں ہیں ؟؟
@GorayaAftab @AfshanMasab @A_ProudCivilian
آپ نے منصوبہ بندی کی
پلان تیار کئے ۔
پالیسی بنائی ۔
کہ کس کس سے کیا کام لینا ہے ۔
اور آپ کامیاب رہے ۔
کوئی آپ کا نام بھی نہیں لیتا ۔
لیتا ہے تو جان کا خطرہ
ہر وقت پیچھے پڑا رہتا ہے ۔
نا ہینگ لگے نا پھٹکڑی
کو عملی جامہ پہنایا ہے
سلامت رہیں۔
آپ جاگتے ہیں تو ہم سوتے ہیں بڑا بیٹھا دیا کم عقلوں کے دماغ میں ۔۔۔
(زلفی)
@AleezaMalik14 @TahirMughalPml1 @BBhuttoZardari @seema7766 @kashifbaloch @HassanmehmoodCh @SeharKamran @S_HassanMurtaza