My Authors
Read all threads
1/ #دنیا_کی_بہترین_شارٹ_فلم* 👇👇👇👇👇ایک فلم تھیٹر نے اعلان کیا کہ آٹھ منٹ کی فلم نے دنیا کی بہترین شارٹ فلم کا خطاب جیتا ہے ۔۔۔ لہٰذا ، یہ فلم سینما میں مفت میں ڈسپلے کرنے کا فیصلہ کیا گیا، تاکہ اسے دیکھنے کے لئے سب سے بڑا ہجوم جمع ہو سکے ۔ ... مووی ایک کمرے کی چھت کی
2/ تصویر سے شروع ہوئی تھی جو کسی بھی سجاوٹ اور کسی بھی نقش و نگار سے خالی ہے۔ صرف ایک سفید چھت ... تین منٹ بغیر کیمرے کے حرکت کئے گزرے اور کسی دوسرے سین کو نہیں دکھایا گیا.... مزید تین منٹ بغیر کیمرے کے حرکت کئے اور منظر کو تبدیل کئے بغیر گزرے ... 6 بورنگ منٹ کے بعد ،
3/ دیکھنے والوں نے آوازیں لگانا شروع کر دیں۔ ان میں سے کچھ تھیٹر ہال چھوڑنے والے تھے۔ اور ان میں سے کچھ لوگوں نے تھیٹر کے عہدیداروں پر اعتراض کیا، کیونکہ انہوں نے چھت دیکھنے میں اپنا وقت ضائع کیا ...پھر اچانک اکثریت میں تشویش پیدا ہونے لگی اور رخصت ہونے ہی والے تھے، کہ بغیر
4/ کسی تفصیل کے کیمرہ آہستہ آہستہ چھت سے دیوار کی طرف چلا گیا، یہاں تک کہ وہ نیچے کی طرف فرش پر پہنچا ۔۔۔ وہاں ایک بچہ بستر پر نمودار ہوا ، جو کسی وجہ سے مکمل طور پر معذور تھا۔ اس کے چھوٹے سے جسم میں ریڑھ کی ہڈی نہیں تھی اور نہ ہی وہ حرکت کر سکتا تھا۔ اُس کی نظریں اُسی خالی
5/ سفید چھت کی طرف تھیں اور انکھ میں آنسو نمایاں تھے۔کیمرا آہستہ آہستہ معذور کے بستر کی سمت چلا گیا ، بغیر پیٹھ کے پہیے والی کرسی دکھاتے ہوئے ... کیمرا دوبارہ چھت کے بورنگ مقام پر چلا گیا۔ اس بار اس نے ایک جملہ دکھایا: *"ہم نے آپ کو یہ منظر صرف 8 منٹ دکھایا ، اور اس منظر
6/ کو یہ معذور بچہ اپنی زندگی کے سارے گھنٹے دیکھتا ہے ، اور آپ نے صرف 6 منٹ میں شکایت کرنا شروع کر دی۔ آپ سے خالی چھت کو 6 منٹ کے لئے بھی دیکھنا برداشت نہیں ہوا۔ جبکہ یہ بچہ سالوں سے یہ بورنگ چھت دیکھنے پر مجبور ہے۔*لہٰذا اپنی زندگی کے ہر سیکنڈ کی قدر جانیں جو آپ خیریت سے
7/ گذارتے ہیں۔ آپ عطا کردہ ہر نعمت پر اللّٰہ پاک کا شکر ادا کریں ، اور آپ اس نعمت کے وجود کو محسوس نہیں کریں گے جب تک کہ آپ اسے کھو نہیں دیتے ۔۔۔*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے *
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with !!!🇵🇰 میرے مطابق 🇵🇰!!!

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!