My Authors
Read all threads
27 جنوری 1915........ جب برصغیر پاک و ہند کے مسلمان سپاہیوں نے سلطنت عثمانیہ کے خلاف لڑنے سے انکار کیا۔۔۔۔

برٹش انڈین رجمنٹس میں شامل مُسلمان سپاہیوں نے خلافت تُرکیہ کے خلاف اپریشن میں حصہ لینے اور لڑائی لڑنے سے انکار کیا.
تو ظالم برٹش سامراج نے مُسلمان سپاہیوں کو غدار کہہ کر انہیں قطاروں میں دیوار کے سامنے کھڑا کرکے فائرنگ سکواڈ کے ذریعے شہید کردیا.
افسوس انکی تاریخ آج تُرکی کو تو کیا اپنوں کو بھی یاد نہیں.
1915 کی کہانی..
یہ کہانی شروع ہوتی ہے 27جنوری 1915 کو جب برٹش انڈین رجمنٹس کی 5th لائٹ انفنٹری کو کرنل مارٹن نامی آفیسر حُکم دیتا ہے کہ یہ انفنٹری #سنگاپور بیھجی جائے گی.
لیکن انفنٹری کے اندر یہ راز افشاں ہوا کہہ .
اس انفنٹری کو تُرکی کے خلاف لڑنے کے لئے بیجھا جارہا ہے.
اس انفنٹری میں مُسلمان سپاہی بھی شامل تھے اور اُنکی کمان صوبیدار دُندے خان, جمعدار چُشتی خان اور جمعدار علی خان کر رہے تھے.
ان کے کہنے سے مُسلمان سپاہیوں نے تُرکی
کے مُسلمان بھائیوں کے خلاف لڑائی لڑنے سے انکار کیاا ور انفنٹری کے اندر بغاوت شروع ہوئیی اور 15 فروری 1915 کو مُسلمان سپاہیوں نے برٹش رجمنٹس کے خلاف لڑائی شروع کی جس میں آٹھ برٹش آفیسرز اور کئی سپاہی موت کے گھاٹ اُترے
مسلمان سپاہیوں کو گرفتار کرکے ان پر
غداری کے مقدمات چلائے گئے انہیں قطاروں میں کھڑا کرکے فاٹرنگ سکواڈ کے ذریعے شہید کیا کیا.850 سپاہیوں نے تُرکی کے خلاف لڑائی لڑنے سے انکار کیا تھااس انفنٹری کو تُرکی کے خلاف لڑنے کے لئے بیجھا جارہا ہے.
اس انفنٹری میں مُسلمان سپاہی بھی شامل
تھے اور اُنکی کمان صوبیدار دُندے خان, جمعدار چُشتی خان اور جمعدار علی خان کر رہے تھے.
ان کے کہنے سے مُسلمان سپاہیوں نے تُرکی کے مُسلمان بھائیوں کے خلاف لڑائی لڑنے سے انکار کیاا ور انفنٹری کے اندر بغاوت شروع ہوئیی اور 15 فروری 1915 کو
مُسلمان سپاہیوں نے برٹش رجمنٹس کے خلاف لڑائی شروع کی جس میں آٹھ برٹش آفیسرز اور کئی سپاہی موت کے گھاٹ اُترے
مسلمان سپاہیوں کو گرفتار کرکے ان پر غداری کے مقدمات چلائے گئے انہیں
قطاروں میں کھڑا کرکے فاٹرنگ سکواڈ کے ذریعے شہید کیا کیا.850 سپاہیوں نے تُرکی کے خلاف لڑائی لڑنے سے انکار کیا تھا
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with ادبــی محــفـــل

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!