My Authors
Read all threads
کیا آپ جانتے ہیں ؟
پاکستان 🇵🇰 اور ترکی🇹🇷 کے
ـ قومی پرچم ـ کہاں سے نقل کیے گئے ہیں ـ؟
جن کو معلوم ہے ان کے لیے ما شاء اللہ ـ لیکن جن کو نہیں معلوم وہ جان لیں کہ ـ پاکستان اور ترکی دونوں کے پرچم خلافت
عثمانیہ کی سرکاری LOGO سے لیے گئے ہیں ـ!
اگر آپ خلافت عثمانیہ کا لوگو دیکھیں تو اس میں دو جھنڈے آپ کو بلکل صاف نظر آئیں گے۔ خلافت ٹوٹنے کے بعد ایک جھنڈا ترکی نے اپنایا اور ایک پاکستان کا بنا ـ!
پہلے اللہ پاک نے خلافت ترکوں کو دی تھی
لیکن اس دفعہ یہ خلافت پاکستان کو عطا کی جانے والی ہے۔ اس وقت ہم ٹیکنالاجی سے لیکر افواج اور اسلحہ و جدید ترین ہتھیاروں مں ترکی سے بھی بہت آگے ہیں اور ہم پاکستان غیر عرب بھی ہیں یعنی کہ ہم عرب قوم نہیں ہیں ۔ اور آپ کو یہ جان کو خود پر فخر ہوگا کہ ایک حدیث کا
مفہوم ہے کہ آخری زمانے میں اللہ غیر عرب میں سے ایک قوم اٹھائے گا جو ہتھیاروں میں عربوں سے بھی طاقتو ہوں گے ـ الله ان سے اپنے دین کی تکمیل کروائے گا ـ!
ان شاء الله عزوجل
اگر آپ غیر عرب اقوام پر نظر دوڑائیں تو آپ کو پتا چل جائے گا کہ اس وقت مسلم
امہ میں ایک پاکستان ہی ایسا غیر عرب ملک ہے جو تمام عربوں سمیت غیر عربوں سے بھی ٹیکنالاجی اور ہتھیاروں میں آگے ہے۔
الحمد الله
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with ادبــی محــفـــل

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!