My Authors
Read all threads
جب حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات ہوئی تو کہرام مچ گیا۔ جنازہ تیار ہوا، ایک بڑے میدان میں لایا گیا۔ بے پناہ لوگ نماز جنازہ پڑھنے کے لیے آئے ہوئے تھے۔ انسانوں کا ایک سمندر تھا جو حد نگاہ تک نظر آتا تھا۔ جب
جنازہ پڑھنے کا وقت آیا، ایک آدمی آگے بڑھا اور کہنے لگا کہ میں خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کا وکیل ہوں۔ حضرت نے ایک وصیت کی تھی۔ میں اس مجمعے تک وہ وصیت پہنچانا چاہتا ہوں۔ مجمعے پر سناٹا چھاگیا۔ وکیل نے پکار
کر کہا۔ حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ نے یہ وصیت کی کہ میرا جنازہ وہ شخص پڑھائے جس کے اندر چار خوبیاں ہوں۔
زندگی میں اس کی تکبیر اولیٰ کبھی قضا نہ ہوئی ہو۔
اس کی تہجد کی نماز کبھی قضا نہ ہوئی ہو۔
اس نے غیر محرم پر کبھی بھی بری نظر نہ ڈالی ہو۔
اتنا عبادت گزار ہو کہ اس نے عصر کی سنتیں بھی کبھی نہ چھوڑی ہوں۔
جس شخص میں یہ چار خوبیاں ہوں وہ میرا جنازہ پڑھائے۔ جب یہ بات سنائی گئی تو مجمعے پر ایسا سناٹا چھایا کہ جیسے
مجمعے کو سانپ سونگھ گیا ہو۔ کافی دیر گزر گئی، کوئی نہ آگے بڑھا۔ آخر کار ایک شخص روتے ہوئے حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کے جنازے کے قریب آئے۔ جنازہ سے چادر اٹھائی اور کہا۔ حضرت! آپ خود تو فوت ہوگئے مگر میرا راز فاش کردیا۔
اس کے بعد بھرے مجمعے کے سامنے اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناظر جان کر قسم اٹھائی کہ میرے اندر یہ چاروں خوبیاں موجود ہیں۔ یہ شخص وقت کا بادشاہ شمس الدین التمش تھے۔
اللہ اکبر!!
۔ سلطان شمس الدین التمش ، سلطان قطب الدین ایبک کا غلام تھا پہلے اس کا داماد اور پھر اس کے انتقال کے بعد بادشاہ ِ ھند بنا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ یاد رھے کہ قطب الدین ایبک خود بھی سلطان شہاب الدین غوری اور سلطان محمد غوری کا غلام تھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ سو یہ سب خاندان ِ غلاماں کے حکمران بھی کہلاتے
ھیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اور یہ لکھتے ھوئے ان مسلم تاجداروں پر رشک آتا ھے کہ اس ولی صفت بادشاہ سلطان شمس الدین التمش کا بیٹا سلطان ناصر الدین محمود اپنا کنبہ پالنے کیلئے قرآن پاک کے نسخوں کی کتابت کرتا اور ھاتھ سے ٹوپیاں سیتا تھا اور التمش کی بیٹی رضیہ سلطانہ چوری چھپے
سلطنت کے امراء کی خواتین کی پوشاکیں سی کر گزر بسر کرتی تھی.۔ سلطان شمس الدین التمش ، سلطان قطب الدین ایبک کا غلام تھا پہلے اس کا داماد اور پھر اس کے انتقال کے بعد بادشاہ ِ ھند بنا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ یاد رھے کہ قطب الدین ایبک خود بھی سلطان شہاب الدین غوری اور سلطان محمد غوری
کا غلام تھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ سو یہ سب خاندان ِ غلاماں کے حکمران بھی کہلاتے ھیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اور یہ لکھتے ھوئے ان مسلم تاجداروں پر رشک آتا ھے کہ اس ولی صفت بادشاہ سلطان شمس الدین التمش کا بیٹا سلطان ناصر الدین محمود اپنا کنبہ پالنے کیلئے قرآن پاک کے نسخوں کی کتابت کرتا اور
ھاتھ سے ٹوپیاں سیتا تھا اور التمش کی بیٹی رضیہ سلطانہ چوری چھپے سلطنت کے امراء کی خواتین کی پوشاکیں سی کر گزر بسر کرتی تھی.سلطنت کے امراء کی خواتین کی پوشاکیں سی کر گزر بسر کرتی تھی.۔
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with ادبــی محــفـــل

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!