My Authors
Read all threads
اٹھارویں ترمیم سے اس خوفناک سازش کی ابتدا کی گئی جو نوازشریف، پیپلزپارٹی اور اے این پی کے ساتھ مل کر اس وقت کی امریکی وزیر خارجہ کونڈا لیزا رائیس نے تیار کی جس کے تحت سندھ زرداری پنجاب شریف برادران کے پی کے اے این پی اور بلوچستان عالمی طاقتوں کی صوابدید پر چھوڑ کر ان حصہ داران
کو امریکی طاقت کے بل بوتے پر مستقل حکمرانیاں عطاء کی جانی تھیں مگر اس شرط پر کہ فریقین افواج پاکستان کے خلاف عوام کے دلوں میں زہر بھر کر اس قدر متنفر کردیں کہ افواج پاکستان کو بتدریج ختم کرنے میں کوئی مشکل باقی نا رہے اس پر کام شروع کر دیا گیا تھا نوازشریف حکومت آئے روز افواج
پاکستان کے خلاف کوئی نا کوئی اشو کھڑا کرکے اسے بدنام کرنے میں ہر وقت مصروف تھی ن لیگ کا میڈیا سیل سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ کے ذریعہ افواج پاکستان کے خلاف زہر اُگل رہا تھا اٹھارویں ترمیم کے ذریعہ ان چاروں صوبائی اکائیوں کو مالی طور پر فیڈریشن سے نکال کر خود مختار حیثیت دے دی جا چکی
پختونستان سندھو دیش اور گریٹر پنجاب کے لیے مصنوعی لیڈر تیار کیے جا رہے تھے بھاری سود پر بے حد و بے حساب قرضے دیکر ایک تو واحد اسلامی ایٹمی قوت کو اقتصادی طور پر مفلوج کرنے کا منصوبہ تھا اور دوسرا ان قرضوں سے ایسے غیر پیداواری منصوبے تعمیر کیے جا رہے تھے جن سے لوگوں کو ان جعلی
لیڈروں کا گرویدہ بنایا جائے مگر اس سارے شیطانی منصوبے پر اس وقت پانی پھر گیا جب عمران خان ایک بڑی سیاسی قوت بن کر ان سارے شیطانوں کا رستہ روک کر کھڑا ہو گیا۔
ان شاءاللہ پاکستان تا قیامت رہے گا بے بیرونی اور اندرونی دشمن جس قدر چاہیں سازشیں کر لیں پاکستان اب عمران خان کی قیادت میں
دنیا میں ایک قائدانہ مقام حاصل کرنے جا رہا ہے اور ارض پاک کے سارے دشمن تاریخ کے کوڑے دان کا حصہ بننے والے ہیں
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Nafees Ahmed PTI

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!