خلیفہ اول سیدناابوبکر صدیقؓ_خطبہ دے رہے تھے:
#اے قوم! تمہیں پھر بھی #ختم_نبوتﷺ کی اہمیت معلوم نہ ہوئی*
13 ہزار کے مقابل #بنوحنفیہ کے 70000
یہ وہی جنگ تھی جس کے متعلق اہل #مدینہ کہتے تھے:
"بخدا ہم نے ایسی جنگ نہ کبھی پہلے دیکھی نہ کبھی بعد میں"
اس سے پہلے جتنی جنگیں ھویی بدر احد خندق خیبر موتہ وغیرہ صرف 460 صحابہ کرام شہید ھویے تھے ختم نبوت ﷺ کے
#اے قوم! تمہیں پھر بھی #ختم_نبوتﷺ کی اہمیت معلوم نہ ہوئی*
*اے قوم! تمہیں پھر بھی ختم نبوتﷺ کی اہمیت معلوم نہ ہوئی*
کیا عقل یہ سوچ سکتی ہے کہ ہزاروں کا لشکر ہو اور براء بن مالک کہے:
*"لوگو! اب ایک ہی راستہ ہے تم مجھے اٹھا کر اس قلعے میں پھینک دو میں تمہارے لئے دروازہ کھولونگا"*
قیامت تک جو بھی بہادری کا دعوی کرے گا یہاں وہ بھی سر پکڑ لے گاااا
ایک اکیلا شخص ہزاروں سے لڑ رہا تھا ہاں اس نے دروازہ بھی کھول دیا اور پھر
*اے قوم! تمہیں پھر بھی ختم نبوتﷺ کی اہمیت معلوم نہ ہوئی*
کاش کہ تم جان لیتے کہ تمہارے اسلاف نے اپنی جانیں دے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ختم نبوت کا دفاع کیا ہے۔۔۔۔کاش تمہیں
*کاش تم یہ جان لیتے اے کاش!!!!!!!*
*رضی الله عنھم اجمعین*