My Authors
Read all threads
کوشش ہوگی کہ زیرنطر Thread میں #ML1 پروجیکٹ کے بیک گرانڈ کے بارے میں آپکی معلومات میں کچھ اضافہ کرسکوں۔
پاکستان کےحوالےسےاسکی افادیت واضح ھے۔ مگر یہ منصوبےکا واحد محرک نہیں۔ کم لوگ جانتے ہیں کہ ریل نیٹ ورک میں توسیع دراصل #CAREC کےمنصوبوں کا حصہ ھے۔ اس پر #ADB کی Study شئر کرونگا
پاکستان 2010 میں #CAREC یعنی Central Asian Regional Economic Cooperation کاممبر بنا۔
اسکےممبر سٹیٹس میں تمام سینٹرل ایشین ممالک،چین،افغانستان اور پاکستان شامل ہیں۔
اسی CAREC کےمنصوبوں میں تمام ممالک کو ریل نیٹورک سےمنسلک کرنا شامل ھے۔
یہ منصوبےمیاں صاب کےرائیونڈ فارم میں نہیں بنے
اسی CAREC نے2013میں ایک وژن دیا اور اسی کےتحت اسکے ذیلی ادارے RWG نے 2015 (جاپان) میں ایک اسٹریٹجی دی جسے
RAILWAY STRATEGY FOR CAREC
2017-2030
کا نام دیا گیا۔
اسی پر #ADP نےیہ رپورٹ/STUDY شائع کی۔ اور اسی کی منظوری #CAREC نےاپنےوزارتی اجلاس میں دی۔
پاکستان نے بھی "جی جی" کہہ دیا
تمام ممبر ممالک باری باری #CAREC اجلاس کی میزبانی کرتےہیں۔2016 میں پاکستان کی باری تھی۔سو اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔
اب اس CAREC RAIL اسٹریٹجی کے تحت نشاندہی کی گئی کہ ممبر ممالک کو اپنی حدود میں کونسے ریل Networks پر کام آگے بڑھانا ھے۔۔
پاکستان کےلئےجن منصوبوں کی نشاندہی کی گئی۔ ان میں #DRC 502,501(#ML1)
#DRC 604,605
شامل تھے۔
چین نےاپنا کام مکمل کرلیاجبکہ کچھ ممالک میں مکمل ہونےکےقریب۔
لیکن افسوس کہ میاں صاب کے2 سال میں انکی Financing تو دور کی بات ایک PC-1 تک منظور نہ ہوسکا (میٹرو اور اورنج لائن کی ترجیحات)
2018 میں PTIحکومت آئی۔ پتا چلا کہ نہ صرف یہ کہ #ML1 بیک برنر پر چلا
گیا ھے بلکہ اسےDowngrade بھی کردیا گیا ھے۔ بتایا گیاکہ لاگت بہت زیادہ ھے۔9 بلین ڈالرز لاگت صرفdowngraded ML1 کے ایک فیزکی بتائی گئی۔
اسد عمر کی کوششوں سےمنصوبہ زنده ہوا۔جون 2019 تک اسکے فیز-1 کاپہلا PC-1 پیش ہوا
nation.com.pk/21-Jun-2019/ra…

پھر بات یہاں تک نہیں رکی۔ پاکستان ریلوےکے PC-1 پر بیرون ملک سےماہرین بلاکر اسکی مزید اسکروٹنی کی گئی۔۔ اور اسکی لاگت بڑھی نہیں۔۔بلکہ 9 سےکم۔ہو کر 6 اعشاریہ 8 ارب $ ہو گئی۔
thenews.com.pk/print/581604-g…

profit.pakistantoday.com.pk/2020/06/06/cdw…
اور پھر کل 5 اگست 2020 میں #ML1 کی ECNEC سے منظور دی گئی۔ جس کے بعد یہ (اورنج لائن سےپرانا منصوبہ) اب چین کی Financing کےلئے تیار ھے۔عمران خان کو پچھلے دورے میں یہ یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ 85% financing چین نرم شرائط پرکرےگا۔
(ضرورت پڑنے پرمزید Links نیچے add کر دئے جائیں گے)
کچھ پٹواری حضرات DM میں آکر پوچھ رہےہیں کہ اپ۔کو کیسے معلوم لاگت کم ہوئی یا بڑھی ؟
بھائی میں نے یہ لنک شئر کیا تھا۔ آپ خود پڑھ لیں۔۔آپ کےمیڈیا نے رپورٹ کیا ھے۔ بار بار رپورٹ ہوا ھے۔
کمی کی وجوہات پر پھر کس دن بات کروں گا لیکن لاگت تو کم ہوئی ھے۔
profit.pakistantoday.com.pk/2020/06/06/cdw…
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Ex_Liberal

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!