📝اندلس (اسپین )کا فاتح عبدالرحمن الداخل رحمہ اللہ عمر 21 سال۔۔۔
📝قسطنطنیہ کا فاتح محمد الفاتح رحمہ اللہ عمر 22 سال ۔۔۔
🖋سندھ کا فاتح محمد بن قاسم رحمہ اللہ عمر 17 سال۔
🖊جس نے اپنے گھر کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ سلم کیلئے مکہ معظمہ میں وقف کیا الارقم بن الارقم عمر 16 سال۔
🖋اسلام میں سب سے زیادہ اکرم شخصیت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ عمر 16 سال۔
📝اس امت کے فرعون ابو جہل کو واصل جہنم کرنے والے معاذ بن الجموح عمر 13 سال اور معوذ بن عفراء عمر 14 سال۔۔۔رضی اللہ عنہما ۔۔۔
جس کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ کا والی بنا کر غزوہ کیلئے تشریف لےگئے عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ عمر 18 سال
جو قوم اپنے اسلاف کی تاریخ بھول جاتی ہے وہ صفا ہستی سے مٹ جاتی ہے