*اگر رب عز وجل پانی کو خوشبو دے دیتے تو وہ اشیاء جن کی بقاء پانی سے ہے اور خوشبودار ہیں ایک ہی خوشبو کی حامل ہوتیں۔ گلاب اور چھنبیلی کے👇🏻
*اسی طرح انسان کے جسم کے بعض حصوں میں موجود پانی کو دیکھیئے*
*منہ کا پانی میٹھا*
*کان کا پانی کڑوا*
*اور آنکھ کا پانی نمکین*
*اس میں بہی اللہ کی بڑی حکمت ہے*
*منہ کا پانی میٹھا اس وجہ سے بنایا تاکہ ذائقہ کا احساس ہو*👇🏻
*اور آنکھ کا پانی نمکین اس وجہ سے بنایا تاکہ بیکٹیریا اور جراثیم سے بچاو کا ایک دافع نظام موجود ہو !!*
*''اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے ''*
#عشق_محمد ﷺ ♥️