My Authors
Read all threads
مسجد وزیر خان کی تاریخی پس منظراور
فلمی شوٹنگ اور پاکستان کی دیگر مساجد کی بے حرمتی اور نوجوان نسل

مسجد وزیرخان یہ قابل دید مسجد کسی مغل شہنشاہ نے نہیں بلکہ
علم الدین انصاری نے تعمیر کروائی۔
ﻭﮦ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺳﮯ ﮔﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ
ﺟﻮ ﻭﺯﯾﺮ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﯽ ﻭﺍﻗﻊ ﺗﮭﺎ۔
ﺍﯾﮏ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺩﺭﺟﮧ ﮐﮯ ﺣﮑﯿﻢ ﺗﮭﮯ۔
ایک بار ان کے گاؤں کے قریب سے شاھی فوج کا گزر ہوا جس کا سپہ سالار بیمار تھا۔
حکیم صاحب نے اس کا علاج کیا
جس سے وہ ٹھیک ہو گیا
وہ حکیم صاحب کو بیوی بچوں سمیت
اپنے ساتھ جنوری 1621ء میں مغل دارالحکومت آگرہ لے گیا۔
ان دنوں ملکہ نور جہاں علیل تھیں۔
انہوں نے ملکہ کا علاج کیا تو ملکہ صحت یاب ہو گئیں اس کے صلے میں انہیں
وزیر خان کے خطاب سے نوازا گیا شاہ جہاں کے عہد میں وزیر خان کو ’’امراء
الامراء‘‘ کا خطاب بھی دیا گیا۔ جب شاہ جہاں لاہور آیا تواس نے وزیرخان کو لاہور کا ناظم یا گورنر مقرر کردیا۔
وزیر خان 1632ء سے 1639ء تک لاہور کے حاکم کے عہدے پر فائز رہے۔
شاہ جہاں کے دور میں وزیر خان نے 1635ء میں اس مسجد کی بنیاد رکھی‘
بازاردہلی دروازے کو آباد کیا اور
مزار سید محمد اسحقٰ المعروف میراں بادشاہ کا پختہ حجرہ جو زیارت گاہ عام تھا اس کو مسجد میں شامل کر لیا۔
وزیر خان نے شاہی انعامات کی رقم کو مسجد کی تعمیر پر خرچ کیا اور
یوں اپنا نام رہتی دنیا تک چھوڑ گئے۔
1641 کو مسجد مکمل ہوئی‘
مسجد کی تکمیل کے بعد وزیر خان نے ایک وصیت نامہ تحریرکروایا جو
ان کے بعد ان کی اولاد کو منتقل ہوتا رہا۔
وصیت نامہ کی تحریر کو نور احمد چشتی نے اپنی کتاب ’’تحقیقات چشتی‘‘
اور سید محمد لطیف نے اپنی کتاب ’تاریخ
لاہور‘‘ میں شامل کیا ہے۔
اس وصیت کے مطابق مسجد کا انتظام طویل عرصہ تک متولیوں کے ہاتھ رہالیکن
اب اس کا انتظام محکمہ اوقاف حکومت پنجاب کے پاس ہے۔
مہاراجا رنجیت سنگھ
جوکہ ایک ظالم وجابر انسان تھے اس نے جو مسلمانوں کیساتھ جو ظلم کی داستانیں رقم کی ہیں
اس پر پہر کبھی ایک مفصل تحریر لکھیں گے
اس ظالم وحشی درندےنے
اپنے دور حکومت 1801ء سے 1839ء تک لاہور کی تقریباً تمام تاریخی عمارات کو بلکہ خاص طور پرمساجدکونقصان پہنچایا۔
تاریخی عمارات سے سنگ سرخ اور سنگ مرمر اتروا لیا۔ بعض مقامات کو منہدم کروا دیا
اور اس تاریخی مساجد میں مسلمان عورتوں پر ظلم کے وہ پہاڑ توڑیں
لکھتے ہوئے بھی شرم آتاہے
مسلمان عورتوں کی عزتیں نیلام کی ،
اسکی اجتماعی ابرو ریزی کی گئی
وہ ایک سیاہ داستان ہے

اب آتے ہیں دوسرے واقعے کی طرف

مسجد وزیر خان جو کہ اللہ کا گھر ہے
اللہ کے اس گھر کہ تقدس کو پامال کیا ایک بانڈ اور ایک رقاصہ نے

مسجد میں ناچ گانا گھا کر شوٹنگ کی
جوکہ عذابی الہی کو دعوت دینے کی مترادف ہے

کہاں مر گئے مسلمان؟

یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ،

اسطرح کی کئی کیسیز مختلف انداز میں
مختلف تاریخی مساجد میں نظر آتے ہیں
انتظامیہ اور حکومت نے چھپ سادھ لی ہیوئی ہے
کبھی مو قع ملے
تو
اسلام آباد کے فیصل مسجدہو،
یا لاہور کی شاہی مسجد
یا کسی بھی تاریخی مسجد میں جائیں
اور
اپنی انکھوں سے دیکھیں

وہاں پر کوئی بھی مسجد کی حرمت کا خیال نہیں رکھتا
اپکو
اکثر نوجوان لڑکے لڑکیاں تنگ
اور
باریک کپڑےپہن کر ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ہوئے نظرآئینگے

کوئی تو مسجد ہی میں ٹک ٹاک ویڈیوں میں ناچ رہے ہونگے
اور
اب تو فلم انڈسٹری نے بھی مساجد کا رخ کیا ہے

جو کہ انتہائی شرمناک ہے
اس سے مساجد کی بے حرمتی ہوتی ہیں
جواللہ کےگھرہیں

مساجد کاتقدس پامال ہوا

اس مساجد میں تو وہ مسلمان عورتیں بھی اندر نہیں جاسکتی
جو حالت حیض وغیرہ بیماریوں میں مبتلا ہو

تو کیا اب
ایک اسلامی ملک میں اللہ کے گھر ، اور شعائراللہ کا اتنا بھی احترام باقعی نا بچا؟
کیا اب اللہ کا گھر ناچ گآنوں کیلئے رہ گئے؟

کیا مسلمانوں میں شعائراللہ کی محبت ،و،تعظیم،اسکے دلوں سے نکل گیا؟

اگر ایسا ہے تو انتظار کرو قوم صالح کے عذاب کا

کیونکہ
اللہ تعالی سب کچھ معاف کرتا ہے پر شعائراللہ کے توھین کبھی معاف نہیں کرتا
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with علـمــی محــفــل

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!