*شیر نے عجیب فیصلہ کردیا اور کہا گھوڑے کو ایک مہینے کے لئے درخت سے باندھ دیں اور دو کی بجائے ایک وقت کا کھانا دیا جائے گا ۔*
*گھوڑے نے کہا :*
*شیر نے کہا :*
*گھوڑے تمہیں سزا سبز یا نیلے آسمان کی نہیں ملی ، تمہیں سزا گدھے کے ساتھ بحث کرنے کی وجہ سے ملی ہے ۔