My Authors
Read all threads
فوڈ پانڈا کی ایک مشہوری ٹی وی پر چلتی ہے فوڈ پانڈا کراچی کے مٹرووں کی کمپنی ہے اب مشہوری پر غور کریں

۱۔ سندھی، بریانی ، زبردست
۲۔ پشاوری کڑاہی ، زبردست
۳۔ بلوچی سجّی ، زبردست
۴۔ چِکڑ چھولے¹، زبردست
۵۔ کشمیری پلاؤ، زبردست
پاکستان زبردست
بریانی کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہیں کہ ان سالن والے اُبلے چاولوں کے ساتھ شروع میں آپ کسی بھی علاقے کا نام لگا سکتے ہیں جیسے ممبئی بریانی، حیدرآبادی بریانی، سندھی بریانی وغیرہ یعنی ممبئی بریانی ممبئی میں حیدرآبادی بریانی حیدرآباد میں اور سندھی بریانی سندھ میں ایجاد ہوئی ؟
کیا یہ مذاق ہے؟

اب آئیں پشاور کڑاہی کی طرف تو پشاوری کڑاہی کیوں؟ کابُلی کڑاہی، یا چارسدہ کڑاہی، یا قندھاری کڑاہی کیوں نہیں؟ کیا افغانی پٹھان کڑاہی نہیں کھاتے ؟ اب اگر پشاور کی بات کریں تو یہ تو خاص طور پر پٹھانوں کا آبائی علاقہ تک نہیں ہے بلکہ یہ پنجابی علاقہ ہے اگر مصالحوں
کے استعمال کی بات ہو تو افغانی پٹھان اور عرب باشندوں کے کھانے مرچ مصالحوں سے بالکل فارغ ہوتے ہیں اب پشاور کی بات کریں تو یہ وہ پنجابی شہر ہے جو افغانی پٹھانوں نے کئی صدیوں کی محنت کے بعد پنجابیوں سے چھینا ہے مطلب پشاوری کڑاہی اصل میں برصغیر کی ڈش ہے اور پنجابی کڑاہی اور
پشاوری کڑاہی میں وہی فرق ہے جو پنجابی سموسے اور مٹروں کے نینو سائز سموسوں میں ہے یہ پہلے مرغی آئی یا انڈہ جیسا بہت مشکل سوال نہیں بالکل سیدھی سیدھی بات ہے کہ پشاوری کڑاہی کا اصل وطن افغانستان نہیں بلکہ پنجاب ہے کیونکہ مصالحے دار کھانے اسی خطے کا خاصہ ہے ،

بلوچی سجّی یعنی
گوشت لیں اسے آگ پر بھون لیں واہ واہ کمال است کیا ہی بات ہے دنیا کی سب سے کمپلیکیٹڈ ڈش تیار بلّے بلّے ایسی ڈش تو بنانے کے لیے کئی برسوں کی گھور تپسیا کی ضرورت پڑے گی یار کیا مذاق ہے؟ کون نہیں جانتا کہ یہ بھنّے گوشت کا بلوچی نام ہے اور اس میں کُکنگ کا سب سے آسان ترین طریقہ
استعمال ہوتا ہے اس سے تو کہیں زیادہ مشکل طریقے سے میٹھے چاول بنتے ہیں، لیکن پھر بھی کوئی بات نہیں ملک کی یک جہتی کا سوال ہے تو ست بسمہ اللہ چاہے بھنے ہوئے گوشت کو من و سلویٰ سے تشبیح دیں،

¹۔ اب آئیں اصل بغض پر یعنی چِکڑ چھولے یہ مٹرووں کی کمپنی کی مشہوری میں پنجاب کی ڈش بنا کر
پیش کی گئی ہے چِکڑ چھولے یعنے گاڑھے شورے والے چنوں کا سالن واہ واہ سرھند سے سرحد اور کشمیر سے کشمور تک پھیلی ہوئی عظیم سرزمینِ پنجاب میں انہیں اگر پنجاب کی کوئی ڈش بیان کرنے کو ملی تو وہ چِکڑ چھولے ہی ملے؟ نہیں یہ بغض ہے انہیں اپنا بونا بھی عالم چنا دکھتا ہے اور
ہمارا عالم چنا بھی بونا لگتا ہے، یعنی تم گوشت خور اور ہم چنا خور؟ ہمارے کھانے جو تمہارے کھانوں سے کئی ہزار گنا زیادہ نفاست محنت اور لاگت سے تیار ہوتے ہیں ان میں سے تمہیں پنجاب کو ریپریزنٹ کرنے کے لیے بس چِکڑ چھولے ہی ملے؟ یہاں بھی تم نے پنجاب کا نام لینا تک مناسب نہیں سمجھا
ہمارا عالم چنا بھی بونا لگتا ہے، یعنی تم گوشت خور اور ہم چنا خور؟ ہمارے کھانے جو تمہارے کھانوں سے کئی ہزار گنا زیادہ نفاست محنت اور لاگت سے تیار ہوتے ہیں ان میں سے تمہیں پنجاب کو ریپریزنٹ کرنے کے لیے بس چِکڑ چھولے ہی ملے؟ یہاں بھی تم نے پنجاب کا نام لینا تک مناسب نہیں سمجھا عام
ڈشوں کے ساتھ پشاور،سندھ،بلوچ،کشمیری لگا کر یک جہتی کا میسج دے دیا لیکن تمہیں پنجاب کا نام لینا بھی گوارہ نا ہوا؟ اگر چِکڑ چھولے ہی پنجاب کی سب سے بہترین ڈش بنا کر پیش کرنی تھے تو "پنجابی چکڑ چھولے" بولنے میں تمہیں موت آتی تھی؟ یا تو یوں کہو کہ کشمیری پلاؤ میں کشمیر ،
سندھی بریانی میں سندھ، پشاوری کڑاہی میں پشاور اور بلوچی بھنے ہوئے گوشت میں بلوچستان نظر آتا ہے لیکن چکڑ چھولے میں پنجاب نظر نہیں آتا ظاہر ہے جس اصول پر تم نے کڑاہی ، پلاؤ اور بریانی جو کہ پورے برصغیر میں ہی کھائے جاتے ہیں کو کُکنگ اور انگرئیڈئینٹس کے استعمال میں معمولی
فرق کی بنا پر برصغیر کی ان ڈشوں کو کشمیر، سندھ، اور بلوچی ناموں سے منسوب کردیا اسی طرح پنجاب کا بھی نام لینا تمہیں کیوں نا سوجھا؟ ہاں بلکہ ایک بات تو میں بھول ہی گیا اس کمرشل میں ایک اور چیز کی کمی ہے وہ یہ کہ اس میں مٹرووں کی بالکل نمائیندگی نہیں کی گی اس کمرشل میں
ایک مٹروا ایٹم بھی شامل ہونا چاہئے جیسے

‌مٹروا پنڈر پُوڑی ، زبردست

کیونکہ میرے علم میں بھیوں کی یہی سب سے مشہور ڈش ہے جسے منہ میں رکھ کر بھیے پورے کراچی میں پچک پچک کرتے پھرتے ہیں

﹏﹏✎ عͣــلᷠــͣــᷢی
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with رانا علی

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!