My Authors
Read all threads
جرنل (ر) عاصم سلیم باجوہ اور نواز شریف / قاضی فائض عیسی کے کیسز میں فرق

سوال اٹھایا جا رہا ہے کی جب نواز شریف پر مقدمہ چل سکتا ہے، قاضی فائض عیسی کا کیس سپریم کورٹ سن سکتی ہے تو جرنل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کیوں نہیں

اس کے لیے آپ کو حقائق کی آگاہی ضروری ہے

1)
نوازشریف/فائض عیسی کی باہر کےملک جائیداد سامنےآئیں تو انہوں نےمانا کہ یہ جائیداد ان کی ہیں اسی لیےان سےسوال کیا جا رہاہےکہ کیسےبنائیں آپ نے؟ کیونکہ یہ لوگ مان چکےہیں کہ یہ سب جائیداد ان کی ہیں اس لیےیہ ذمہ داری ان کی ہےکہ یہ ثابت کریں کہ انہوں نےیہ جائیداد جائز ذرائع سےکمائیں

2)
جرنل (ر) عاصم سلیم باجوہ کے کیس میں جب جائیداد سامنے آئیں کہ تو انہوں نے انکار کیا کہ ان کا ان جائیداد سے کوئی تعلق نہیں اور یہ سب جھوٹ ہے، اب کیونکہ یہ انکار کر چکے ہیں تو یہ ثابت کرنا کہ یہ سب انہی کا ہے جس نے رپورٹ کی یہ سٹوری اس کی ذمہ داری ہے

یہ تو ہو گئی قانونی بات

3)
آئیں اب اس کا ذکر کرتے ہیں جس کی یہ سٹوری ہے یعنی احمد نورانی

احمد نورانی وہ صحافی ہے جس کا اداروں سے بغض کسی سے ڈھکا چھپا نہیں اور ان کو سپریم کورٹ سے جرمانہ بھی ہوا ہے فیک سٹوری چھاپنے پر اور احمد نورانی نے معافی بھی مانگی سپریم کوٹ سے فیک سٹوری کرنے پر

اب آجائیں ان پر جو

4)
سوشل میڈیا پر جرنل(ر) عاصم باجوہ کے خلاف آواز اٹھارہےہیں

یہ سب وہ لوگ ہیں جو نواز شریف/مریم صفدر کو ان بیانات کےبعدبھی بےگناہ سمجھتےہیں'قومی اسمبلی میں،حضور یہ ہیں وہ ذرائع جن سےلندن کی جائیداد خریدی گئیں اور جب سپریم کورٹ نےکہادکھائیں وہ ذرائع توکہہ دیاوہ تو سیاسی بیان تھا'

5)
'مریم صفدر نےمیڈیا پر کہا میں اور میرےبہن بھائیوں کی لندن توکیا پاکستان میں کوئی جائیداد نہیں'

یہ مسسز عیسی کو بےقصور سمجھتےہیں جو فل کورٹ میں پیپر لہرا کرکہتی ہیں یہ ہے منی ٹریل لیکن FBR میں 10 کڑور میں سے 93 لاکھ کی منی ٹریل دےسکیں

ہم سب کو انڈین پروپیگنڈہ سےباخبر ہونا چاہیئے
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Ambreen PTI

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!