My Authors
Read all threads
لال مسجد میں کوئی ظلم نہیں ہوا تھا لال مسجد کے دیوبندیوں نے حاکم کے خلاف خروج کیا تھا دنیا بھر کے دہشت گرد پاکستان کے دارلحکومت میں اکٹھا کیے تھے تا کہ اس ملک پر سعودیہ کے غلاموں کی حکومت آجائے لیکن جب آپ لال مسجد کے حامیوں سے یہی بات کریں گے تو وہ عجیب و غریب دنیا جہان کی
تاویلیں اور دلیلیں لائیں گے کہ وہ مظلوم تھے ان پر ظلم ہوا دوسری طرف اسی لال مسجد گروپ اور اس قبیل کے سبھی چمونوں کی کھُلی رائے واقعہ کربلا کے بارے میں یہ ہے

کہ آقا حسینؑ نعوذباللہ باغی تھے کیونکہ انہوں نے حاکم کے خلاف خروج کیا تھا اس لیے واقعہ کربلا سے یزید پر کوئی بار نہیں
یزید آج بھی جنت کے تمام پیکجز کا اتنا ہی حقدار ہے جتنا کوئی دوسرا مسلمان، حالانکہ حقیقت میں اگر حسینؑ باغی تھے تو حضرت امیر معاویہ بھی باغی تھے کیونکہ انہوں نے خلیفہ کے ساتھ جنگ کی لیکن یہ بات کرنے سے زبان تھتھلانے لگتی ہے اور اموی فوجوں سے آج کے دن بھی ڈر لگنے لگتا ہے
کیونکہ اموی حکومت آج بھی پاکستان کو کروڑوں ریال دان کرتی ہے ، تیسری بات یزید اول تو نا خلیفہ تھا نا حاکم بلکہ ایک دھکے شاہی سے تخت پر لایا گیا نااہل بندہ تھا وہ ایک دنیاوی بادشاہ تھا اور دنیاوی بادشاہت اسلام میں حرام ہے چوتھی بات حسینؑ کے پاس کوئی لشکر تھا ہی نہیں پانچویں بات
اگر لشکر ہوتا بھی تو بھی جیسا سلوک حضورؐ نے ان سے فتح مکہ میں اور جیسا سلوک حضرت علیؓ نے صفین کے بعد کیا تھا کم از کم حسینؑ سے بھی ویسا ہی سلوک تو کرلیتے؟

کہ اگر حضورؐ فتح مکہ پر ان سے وہی سلوک کرتے جو انہوں نے خاندان نبوتؐ کے ساتھ کربلا میں کیا تو کربلا بپا ہی نا ہوتا انکی
نسلیں وہیں ختم ہوجاتیں ، لیکن حضورؐ رحمت عالم ہیں اس لیے آپ نے ان سے ایسا سلوک نا کیا جبکہ انکو جب موقعہ ملا انہوں نے اسی دین اسلام کا سہارا لے کر انکی ہی آل کو شہید کردیا جنہوں نے فتح مکہ اور پر صفین پر انکی جان بخشی کی تھی، اگر حسینؑ کو باغی کہو گے تو بغاوت کی جڑ تک جانا پڑے
گا پھر تم چوہوں کی طرح بھاگ کر اسلام کی اوٹ میں جا چھپتے ہو ، حقیقت یہ ہے کہ یزید نے ایک مذہب کی بنیاد رکھی جو کہ ٹوٹل کمرشل لوگوں کا مذہب ہے آج بھی کمرشل لوگ جو کہ طاقتوروں اور حکمرانوں کے جوتوں کے نیچے پلتے ہیں انکو یہی لگتا ہے کہ ایک طاقتور بادشاہ کے خلاف احتجاج کرنا بے وقوفی
تھی وجہ یہ ہے کہ انکا پورا مذہب شام سے لے کر دہلی تک بادشاہوں کے وظیفوں پر بیان کیا گیا ہے اور انہی وظیفہ خوروں نے اس مذہب کی تشریحات لکھی ہیں، وظیفے کھا کر فتاویٰ عالمگیریہ لکھنے والے یہ کب لکھیں گے کہ اورنگزیب اسلام کے دیے گئے اصولِ حکمرانی میں سے کسی ایک پر بھی پورا نا
اترتا تھا اور ہند میں پہلا مذہبی انتہا پسند تھا

خیر اکثر یہ سوال ہوتا ہے کہ ہم مسلمان محسن کُش کیوں ہیں یہاں پاکستان میں بھی جس نے پاکستان کے بارے میں یا قوم کے بارے میں سوچا اسکو بہت دردناک طریقے سے مارا گیا ایسا کیوں ہے؟ تو اسکا جواب یہ ہے کہ آپ جیسے نظریات و عقائد کو سچ
مانتے ہیں بالکل ویسا ہی عمل اپنی زندگیوں میں کرتے ہیں کربلا میں صفین میں کون حق پر تھا اور کون باطل یہ تم لوگوں نے آج تک طے نہیں ہونے دیا قاتل و مقتول دونوں سے ایک جیسی محبت رکھ کر یہ سوال پوچھنا بنتا ہی نہیں کہ مسلمانوں میں بےشمار غدار کیوں پیدا ہوتے ہیں،
علیؑ محسنینِ اسلام میں سے تھے انکا پورا کنبہ شہید کرنے والے قاتلوں کو قسطنطنیہ والی شیار گاٹی ڈال کر بچانے کی کوشش کرنے والو تُم بے شک ایک پلپلے عقیدے کے حامل لوگ ہو نا تیتر نا بٹیر نا حسینیؑ نا یزیدی تم آدمؑ و ابلیس سے بیک وقت عقیدت رکھ کر یقیناً منافقت کے اعلیٰ ترین مقام پر
براجمان تو ہوجاؤ گے لیکن اگر کہو کہ تم حق پر ہو تو یہ تمہارا وہم ہوگا تم حقیقت میں اسلام کا وہ حصہ ہو جس نے مسلمانوں کو پچھلے ڈیڑھ سو سال میں ذلیل و رسواء کیا ہوا ہے برطانیہ کی گود میں پلنے والے سعودیوں کے جہاد نے ہم مسلمانوں کو کتنا نقصان پہنچایا ہے وہ بیان نہیں ہوسکتا لیکن
غور کریں مسلمانوں میں اگر جہاد فرض ہے تو وہ بنتا ہی برطانیہ کے پٹھو اور امت کے غدار سعودی خاندان کے خلاف ہے جبکہ منافقت یہ ہے کہ وہی سعودیہ پوری دنیا میں جہاد کا سپانسسر بنا ہوا ہے مطلب عجیب بات ہے کہ ابلیس خود ہی تبلیغ کر رہا ہو کہ آدمؑ کو افضل مانو؟،۔۔۔۔

﹏﹏✎ عͣــلᷠــͣــᷢی
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with رانا علی

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!