My Authors
Read all threads
پاکستان میں یہ ففتھ جنریشن وار فئیر کیسے لڑی جا رہی اور ترتیب کیا بنی تھی۔حقائق پر مبنی حالیہ پاکستان کے عظیم منصوبے سی پیک اور فوج کو بیک وقت ٹارگٹ کرنے کا خاکہ ملاحظہ کیجیے۔۔۔۔۔

حسین حقانی امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے اور را کا خاص آدمی ہے۔👇🏻
پاکستان کے خلاف زیادہ تر جتنی بھی اندرونی سازشیں، پروپیگنڈا اور خلفشار مچایا جاتا ہے، اس کے پیچھے یہ بندہ ماسٹر مائینڈ تھا۔حسین حقانی کا ایک بڑا اور منظم گروپ بناجو ویری فائیڈ ٹوئیٹر اور فیس بک اکاؤنٹس پر مشتعمل ہے اور یہ تمام لوگ پاکستان کے (خونی) لبرل طبقے کے لوگ ہیں👇🏻
جن کا ماضی گواہ ہے کہ یہ ہمیشہ سے پاکستان اور اسلام دشمنی میں آگے آگے رہے ہیں۔ ان چیدہ چیدہ لوگوں میں

ماروی سرمد، امتیاز عالم، احمد نورانی، مبشر زیدی، وقاص گورایہ، عاصم سعید، گل بخاری، مطیع اللہ جان، عائشہ صدیقہ، ارشد وحید، عمر چیمہ، عمار👇🏻
مسعود، نجم سیٹھی، بینظیر شاہ، نگہت داد، محمل سرفراز، ندیم ایف پراچہ اور دیگر کئی لوگ شامل ہیں

اب یہ اوپر کا نیٹ ورک ہے جو براہ راست حسین حقانی کے نیچے کام کر رہا ہے اور تمام تر پروپیگنڈا اور انتشار کی پلاننگ اسی لیول پر کی جاتی ہے۔ یہ لوگ براہ راست پی ٹی ایم،👇🏻
ٹی ٹی پی اور بی ایل اے جیسی دہشت گرد تنظیموں سے براہ راست رابطے میں رہے ہیں۔ یہی لوگ پاکستان سے باہر پاکستان کے خلاف لابی کرنے میں آگے آگے ہیں، اور انڈین سفارت خانوں سے مستقل رابطے میں رہتے ہیں پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈسٹ بھی حسین حقانی کے براہ راست رابطے میں ہیں👇🏻
اور ان کی آن کال میٹنگز ہوتی ہیں، جب بھی آقا کال آن دے دیں جس میں پروپیگنڈا کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور احمد نورانی والی تازہ ترین فیک سٹوری بھی بھارت کے ذریعے حسین حقانی تک آئی اور اس نے یہ سٹوری احمد نورانی اور مبشر زیدی کے ذریعے پھیلائی۔👇🏻
اب اس کے نیچے ایک اور لئیر ہے، جہاں پر پاکستان میں موجود سیاسی جماعتیں، ان کی سوشل میڈیا ٹیمیں اور ان سیاسی جماعتوں کے حامی صحافی اور اینکرز مل کر اوپر سے آنے والی جھوٹی اور فیک نیوز ، پروپیگنڈا اور انتشار پھیلانے میں مسلسل مگن ہیں ۔ اس لیول پر مندرجہ ذیل لوگ کام کر رہے ہیں👇🏻
سابقہ حکمران اتحادی سیاسی پارٹیوں کی سوشل میڈیاٹیمیں، ایم کیو ایم (لندن) کی سوشل میڈیا ٹیمیں شامل، اس کے علاوہ ان جماعتوں اور شخصیات کے تمام حامی صحافی و اینکران، جن میں مندرجہ ذیل چیدہ چیدہ لوگ شامل ہیں۔۔۔۔👇🏻
حامد میر، منصور علی خان، جاوید چوہدری، طلعت حسین، عاصمہ شیرازی، غریدہ فاروقی، شاہزیب خانزادہ، نصرت جاوید، مجیب الرحمان شامی، عطاالحق قاسمی، ابصار عالم، سلیم صافی، عنبر شمسی میر شکیل الرحمان اور ایسے ہی دیگر بے شمار صحافی اور اینکران اور میڈیا مالکان ہیں جو یا تو👇🏻
برراست اس نیٹ ورک سے جڑے ہوئے ہیں یا پھر وہ ان سے متاثر ہیں۔ان میں زیادہ تر وائٹ کلر صحافی یں جن کو ڈالر دے کر جو مرضی کروا لیں۔
یہ حقیقت ہے پاکستانی الیکٹرانک میڈیا میں موجود اکثر صحافی ڈالرز لے کر فوج ،قومی سلامتی کے اداروں اور نظریہ پاکستان کو ہٹ کرتے ہیں۔غیر👇🏻
ملکی ایجنسیاں ان کے ڈالر دے کر اکثر ہمارے قومی سلامتی کے معاملات کو ہٹ کروا رہی ہیں۔

یہ دو نیٹ ورکس ہیں، ایک پاکستان سے باہر بیٹھا ہوا ہے اور ایک پاکستان کے اندر ہے، یہ دونوں نیٹ ورکس آپس میں باہم مل کر کام کر رہے ہیں جس کو اوپر بیٹھا حسین حقانی ہیڈ کر رہا ہے۔👇🏻
اگر اس نیٹ ورک کو "حقانی نیٹ ورک" کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ یہ سب لوگ اوپر سے نیچے تک آپس میں انٹر لنکڈ ہیں اور ذاتی و مشترکہ مفاد کی خاطر پاکستان مخالف سرگرمیوں میں باہمی مشاورت سے وٹس ایپ گروپس میں ایکٹو ہیں۔👇🏻
سی پیک کے خلاف شروع سے ہی سازشیں رچائی جا رہی ہیں، نوازشریف کی مودی اور اشرف غنی سے دوستی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ نوازشریف نے پانچ سال تک کوئی وزیر خارجہ ہی تعینات نہیں کیا، اور سابقہ دور میں مستقل رکھا ہی نہیں جس سے مودی گورنمنٹ کو پاکستان کے خلاف لابی کرنے میں بہت مدد ملی۔👇🏻
اور انٹرنشنل لیول پر خوب پاکستان کا چہرہ مسخ کرنے کا موقع دیا نواز شریف حکومت نےاب ان لوگوں کو سب سے زیادہ تکلیف یہ ہے کہ سی پیک مسلسل جاری ہے اور جس دن یہ منصوبہ فنکشنل ہو گیا اس دن پاکستان کی قسمت ہی بدل جائے گی اور یہی بھارت اور اس کے غدار پاکستانی دوستوں👇🏻
کے لیے ایک خوفناک اور ڈراؤنا خواب بن چکا ہے۔۔۔

اسی لیے اس مرتبہ سی پیک کے چئیرمین عاصم سلیم باجوہ کو نشانہ بنایا گیا تا کہ آپ کے ذہنوں میں شکوک و شبہات کو جنم دیا جا سکے اور اسی کا نام ففتھ جنریشن وارفئیر ہے۔ یہ وہ جنگ ہے جو میدانِ جنگ میں نہیں بلکہ ذہنوں میں لڑی جاتی ہے۔👇🏻
جو میزائلوں سے نہیں بلکہ اخباری خبروں سے لڑی جاتی ہے۔ اس جنگ میں بم نہیں پھینکا جاتا بلکہ ٹویٹ پوسٹس کئےجاتے۔ واٹس ایپ میسنجر گروپ بنائے جاتے اور پھر مخصوص وقت پر وہ گروپس فحاشی اور اصل مقصد سے ہٹا کر ایک وقت کے ضیاء کی آمجگاہ بن جاتا دشمن کی یہی خواہش کہ انکی مطلب کی👇🏻
پوسٹ پر کم سے کم انکی بات کو جھٹلایا جائے
آپ کو سمجھنا ہو گا کہ ہم ففتھ جنریشن وارفئیر لڑ رہے ہیں، اس میں آپ کا دشمن کی بات کو تسلیم کرنا ۔شہید ہونے کے برابر ہے۔ اس لیے خود میں تفریق مت ڈالیے۔ ہمارے بیچ میں پہلے ہی سیاست مسلک علاقے کے نام پر شدید تفریق موجود پیدا کردی جاتی ہے۔👇🏻
اس کے علاوہ وہ تمام لوگ جو بغیر سوچے سمجھے اس نیٹ ورک کی جھوٹی نیوز، پروپیگنڈا خبروں کو پھیلا رہے ہیں، وہ بالکل بھی پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں ہیں، وہ بغض میں ان دشمن قوتوں کا کام آسان کر رہے ہیں۔فری میں استعمال ہو رہے ہیں۔ آدمی کی وردی اور صرف تصاویر ویڈیو دیکھ کر مت دی👇🏻
ٹوئیٹ کردیں ایک نظر کونٹینٹ ضرور پڑھا کریں

ففتھ جنریشن وار میں ایک ہی وقت میں سب کی ڈوریں ہلتی ہیں اور یہ لوگ پروپیگنڈا کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ حقیقت تو یہ ہے کہ بھارتی فوجی میجر گوروو آریہ نے ہی یہ من گھڑت کہانی حسین حقانی نیٹ ورک کو دی اور یہ سب مل کر (جس میں👇🏻
پاکستانی سیاسی جماعتوں کی سوشل میڈیا ٹیمیں بھی شامل ہیں) اس بیانیے کو پھیلا رہے ہیں جس سے سی پیک کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے کیونکہ عام باجوہ صاحب کی سربراہی میں بہت تیزی سے یہ تکمیل کی جانب گامزن اور یہ لوگ پاکستان کے خلاف بیانیے کی جنگ لڑ رہے ہیں۔👇🏻
میدانوں میں تو یہ شکست کھا چکے ہیں۔

ہم بھی بیانیے کی جنگ میں ان کو شکست دیں گے۔پروپیگنڈے اور ان کو بے نقاب کریں گے۔ان شاءاللہافواج پاکستان کا دفاع ایسے سوشل میڈیا پر کرو جیسے وہ باڈر پر پاکستان کا دفاع کرتے ہیں
💝🇵🇰💪🇵🇰💪💝
🔥💝پاکستان زندباد💝🔥
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with HUMAIRA RAJPUT

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!